محمد عدیل خالد راجا (پیدائش: 15 اگست 1980ء) یا عدیل راجا ، پاکستان میں پیدا ہونے والے ڈچ کرکٹ کھلاڑی ہیں وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ سے آف بریک باؤلر ہیں۔

عدیل راجا
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد عدیل خالد راجا
پیدائش (1980-08-15) 15 اگست 1980 (عمر 44 برس)
لاہور، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 14)16 ستمبر 2002  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ18 مارچ 2011  بمقابلہ  آئرلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
وی آر اے کرکٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 21 7 33
رنز بنائے 28 62 90
بیٹنگ اوسط 2.80 6.88 6.92
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 8* 28 19
گیندیں کرائیں 846 752 1,344
وکٹیں 17 7 24
بولنگ اوسط 40.58 59.85 44.58
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 4/42 2/82 4/42
کیچ/سٹمپ 3/0 0/0 5/0
ماخذ: Cricinfo، 13 مئی 2017

حوالہ جات

ترمیم