عذرا آفتاب (انگریزی: Azra Aftab) (ولادت: 23 نومبر 1958ء) ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔[1] عذرا آفتاب کو منزل، لاگ اور مدیحہ ملیحہ ڈراموں میں ان کے کرداروں کے لیے جانا جاتا ہے۔[2]

عذرا آفتاب
معلومات شخصیت
پیدائش 23 نومبر 1958ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

عذرا آفتاب 23 نومبر 1958ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔[3][4] انھوں نے جامعہ کراچی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ 1990ء میں عذرا آفتاب نے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔[5][6][7]

پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

عذرا آفتاب نے 1990ء میں پی ٹی وی کے ڈراموں سے اپنی زندگی کا آغاز کیا۔[8][9] انھوں نے ڈراما لاگ، منزل، محب روٹھ جائے تو، فرض اور ہزاروں خواہشیں، آسمانوں پے لکھا میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔[10][11][12]

ایوارڈ اور نامزدگی

ترمیم

فلمو گرافی

ترمیم

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال ڈراما کردار چینل
1993ء دشت درشیم کی والدہ PTV
1994ء دھواں داؤد کی والدہ PTV[13]
1995ء سائبان شیشے کا نگار PTV
1998ء-2000ء لاگ اماں PTV
1999ء واپسی کی بات کلثوم PTV
2004ء دادا ان ٹروبل روشن PTV
2005ء آنکھ سلامت اندھے لوگ نصرت ATV
2006ء منزل خانم اے آر وائی ڈیجیٹل
2007ء دہلی کے بن کے عافیہ اے پلس انٹرٹینمینٹ
2007ء اس پار ندرت PTV
2008ء ہزاروں خواہشیں لائبا ATV
2009ء کاغذ کے پھول اسد کی والدہ PTV
2009ء تم بھی کہو سونیا کی والدہ PTV
2009ء خدا زمین سے گیا نیک بخت PTV
2012ء نقاب ملائکہ کی والدہ PTV
2012ء مدیحہ ملیحہ مدیحہ کی والدہ ہم ٹی وی
2013ء بنت آدم جاویتا کی چاچی PTV
2013ء-2014ء آسمانوں پے لکھا عالیان کی نانی جیو انٹرٹینمینٹ
2016ء پل سیرت ذکیہ ARY Zindagi[14]
2016ء دھانی بی جی جیو ٹی وی
2016ء-2017ء بھائی شکیلہ اے پلس انٹرٹینمینٹ[15]
2017ء پنجرہ سکینہ اے پلس انٹرٹینمینٹ
2017ء فرض عالیہ کی والدہ PTV[16][17]
2017ء-2018ء شاید سالار کی والدہ جیو انٹرٹینمینٹ
2018ء لاکھوں میں ایک بی بی جان ٹی وی ون گلوبل
2019ء سترنگی گیتی اے پلس انٹرٹینمینٹ
2020ء بارش میں آگ بڑی بی بی فلمازیا

ٹیلی فلم

ترمیم
سال ٹیلی فلم کردار
2020ء گھنٹی آپا
سال فلم کردار
2016ء ہجرت مہوش[18][19]
2018ء ڈارلنگ تیرے لیے ناجیہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The spirit of Ramazan"۔ The Express Tribune۔ 10 نومبر 2020
  2. "Farooq Mengal goes from dramas to film"۔ The Express Tribune۔ 8 نومبر 2020
  3. "Azra Aftab Biography"۔ www.tv.com.pk۔ 3 نومبر 2020
  4. "Actress Azra Aftab"۔ 4 نومبر 2020
  5. "LAC stages Sipahi Maqbool Hussain"۔ Dawn News۔ 6 نومبر 2020
  6. "Play on Sipahi Maqbool Hussain's life staged"۔ The Nation۔ 14 نومبر 2020۔ 2019-02-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-07
  7. "Jee Saheeli Epi 57 Part 3/4 Guest : Azra Aftab"۔ 1 اکتوبر 2020
  8. "Culture Circle: LAC's Puppet Theatre to resume at Alhamra from 28th"۔ Dawn News۔ 7 نومبر 2020
  9. "Jee Saheeli Epi 57 Part 4/4 Guest : Azra Aftab"۔ 2 اکتوبر 2020
  10. "Minister Fayyazul Hasan Chohan calls for more plays highlighting patriotism"۔ The Express Tribune۔ 9 نومبر 2020
  11. "PTV to launch drama serial 'Farz'"۔ The Nation۔ 13 نومبر 2020۔ 2017-11-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-07
  12. "Alhamra remembers sacrifice of Sipahi Maqbool Hussain"۔ Daily Times۔ 17 نومبر 2020
  13. "Nostalgia alert: Dhuwan drama cast – then and now"۔ Ary News۔ 15 نومبر 2020
  14. "Villain of the year"۔ The News Internatioanl۔ 18 نومبر 2020
  15. "Archived copy"۔ 2020-11-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-02 {{حوالہ ویب}}: |archive-date= / |archive-url= timestamp mismatch (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)
  16. "'Farz' all set to launch"۔ The Nation۔ 12 نومبر 2020[مردہ ربط]
  17. "New drama serial portrays women as powerful and progressive entities"۔ Daily Times۔ 16 نومبر 2020
  18. "First person: In the line of fire"۔ Dawn News۔ 5 نومبر 2020
  19. "Hijrat: Watch at your own risk"۔ The Nation۔ 11 نومبر 2020۔ 2019-02-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-07