عرفات منھاس

کرکٹ کھلاڑی

عرفات منھاس (پیدائش 2 جنوری 2005) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو قومی ٹی/20 کپ میں جنوبی پنجاب جبکہ پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی جانب سے کھیلتے ہیں۔[1][2] منھاس پاکستان قومی انڈر 19 ٹیم کی جانب سے بھی کھیل چکے ہیں۔[3] منھاس نے پاکستان جونیئر لیگ 2022ء میں گوادر شارکس کی کپتانی کی اور ان کا نام ٹورنامنٹ کی ٹیم میں بحثیت کپتان شامل تھا۔[4][5][6] انھوں نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو 10 دسمبر 2022 کو پاکستان کپ 2022-23ء میں سندھ کے خلاف کھیلتے ہوئے کیا۔[7] انھیں پاکستان سپر لیگ 2023ء کے لیے ملتان سلطانز نے منتخب کیا۔[8][9]

عرفات منھاس
ذاتی معلومات
مکمل نامعرفات منھاس
پیدائش (2005-01-02) 2 جنوری 2005 (عمر 19 برس)
ملتان، پنجاب، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2022-حاضرجنوبی پنجاب
2023ملتان سلطانز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ لسٹ اے
میچ 7
رنز بنائے 249
بیٹنگ اوسط 35.57
100s/50s 0/2
ٹاپ اسکور 82
گیندیں کرائیں 290
وکٹ 8
بالنگ اوسط 26.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 4/34
کیچ/سٹمپ 2/–
ماخذ: کرک انفو
پی سی بی، 21 دسمبر 2022

حوالہ جات ترمیم

  1. "Arafat Minhas profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2022 
  2. "Arafat Minhas | Pakistan Cricket Team | Official Cricket Profiles | PCB"۔ www.pcb.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2022 
  3. The Newspaper's Sports Reporter (2022-11-19)۔ "Arafat, Saad help Pakistan U-19 draw series against BD"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2022 
  4. PCB، Cricket World، Pakistan Junior League Saturday 22 October 2022۔ "Arafat Minhas named captain of Team of Pakistan Junior League"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2022 
  5. "Arafat Minhas named captain of Team of Pakistan Junior League"۔ www.pcb.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2022 
  6. Recorder Report (2022-10-23)۔ "Gwadar Sharks' all-rounder Arafat named captain of PJL"۔ Brecorder (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2022 
  7. "Full Scorecard of Sindh vs Southern PNJ 2nd Match 2022/23 - Score Report | ESPNcricinfo.com"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2022 
  8. "As it happened - PSL 2023 player draft"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2022 
  9. "PSL Draft 2023 — complete list of the teams"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2022 

بیرونی روابط ترمیم