عرفان حبیب
عرفان حبیب (پ:1931) اس وقت ہندوستان کے عہد وسطی کی تاریخ کے حوالہ سے دنیا بھر میں ایک معتبر نام ہے۔ وہ بھارت میں 1931 میں پیدا ہوئے۔ وہ ہندو اور اسلامی بنیاد پرستی کے خلاف اپنے سخت موقف کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔[2] وہ کتاب Agrarian System of Mughal India, 1556-1707 کے مصنف بھی ہیں۔
عرفان حبیب | |
---|---|
(انگریزی میں: Irfan Habib) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 اگست 1931ء (93 سال) وادودارا |
شہریت | برطانوی ہند بھارت |
رکن | رائل ہسٹری سوسائٹی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نیو کالج، اوکسفرڈ |
ڈاکٹری مشیر | سی سی ڈیوس |
پیشہ | مورخ ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] |
شعبۂ عمل | تاریخ نگاری |
ملازمت | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیماُن کے والد کا نام محمد حبیب ہے جو ایک مشہور مورخ تھے اور والدہ کا نام سہیلا حبیب تھا۔ اُن کے دادا محمد نسیم ایک دولت مند بیرسٹر اور قوم پرست تھے۔ انھوں نے ہی 1916 میں لکھنؤ میں ہونے والے انڈین نیشنل کانگریس کے اجلاس کو منعقد کرایا اور اس کے تمام اخراجات برداشت کیے۔ اُن کے نانا عباس طیب جی مہاتما گاندھی کے ساتھیوں میں سے تھے اور بروڈا ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بھی بنے۔ عرفان حبیب کی بیوی سائرہ حبیب علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں معاشیات کی پروفیسر ہے۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120331540 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Historian: Prof Irfan Habib outlookindia.com. Magazine | Apr 23, 2007. Retrieved 15January 2013
- ↑ The Agrarian System of Mughal India, Oxford University Press, 2004, ISBN 0 19 565595, Preface xv
بیرونی روابط
ترمیم- "Delhi Historians Group's Publication "Communalization of Education: The History Textbooks Controversy", A report in 2002, New Delhi: Jawaharlal Nehru University, India
- Selected publications of Irfan Habibآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ indiaclub.com (Error: unknown archive URL)
- The Nation That Is India - an article by Irfan Habib, The Little Magazine, 2003.
- Review of The Making of History: Essays Presented to Irfan Habibآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hinduonnet.com (Error: unknown archive URL)
- 2001 Interview of Irfan Habib on Rediff