عزیز الرحمن عثمانی
دار العلوم دیوبند کے اولین مفتی اعظم
عزیز الرحمن عثمانی (وفات 1928) ایک بھارتی مفتی، عالم اور فقیہ تھے۔ وہ دار العلوم دیوبند کے پہلے مفتی اعظم تھے۔[1] وہ اپنے فتاویٰ دار العوم دیوبند کے لیے مشہور ہیں۔ وہ شبیر احمد عثمانی کے بھائی ہیں۔[2]
عزیز الرحمن عثمانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
وفات | سنہ 1928ء دیوبند |
اولاد | مفتی عتیق الرحمن عثمانی |
والد | فضل الرحمن عثمانی دیوبندی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دار العلوم دیوبند |
استاذ | محمود حسن دیوبندی ، محمد یعقوب نانوتوی |
پیشہ | مفتی ، مصنف ، معلم |
درستی - ترمیم |
مفتی صاحب اپنے وقت کے بڑے شیخ طریقت بھی تھے۔ ان کے خلیفہ ارشد مولانا قاری محمد اسحاق میرٹھی ہوئے (وفات 1935)۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اسیر ادروی۔ "مفتی عزیز الرحمن عثمانی"۔ تذکرہ مشاہیر ہند: کاروان رفتہ (اپریل 2016 ایڈیشن)۔ دیوبند: دار المولفین۔ صفحہ: 197–198
- ↑ مفتی تقی عثمانی۔ "حضرت مفتی عزیز الرحمن صاحب"۔ اکابر دیوبند کیا تھے (مئی 1995 ایڈیشن)۔ دیوبند: زم زم بک ڈپو۔ صفحہ: 63–68