عتیق الرحمن عثمانی

ہندوستانی دوبندی عالم

عتیق الرحمن عثمانی (1901 – 12 مئی 1984) ایک بھارتی مسلمان عالم، ہندوستانی تحریک آزادی کے فعال لیڈر تھے۔ انہوں نے ندوتہ المصنفین کے نام سے ایک تعلیمی و تحقیقی ادارہ قائم کیا۔

عتیق الرحمن عثمانی
صدر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت
Fleche-defaut-droite-gris-32.png سید محمود
شیخ ذولفقار اللہ Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1901  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 12 مئی 1984 (82–83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عزیز الرحمن عثمانی  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دار العلوم دیوبند  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عثمانی دار العلوم دیوبند کے فاضل تھے۔ انہوں نے آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے قیام میں نمایاں رول ادا کیا اور اس کے دوسرے صدر منتخب ہوئے۔ عثمانی کی وفات12 مئی 1984 کو دہلی میں ہوئی۔

حوالہ جاتترميم

کتابیاتترميم

  • * مہدی، جمیل (ویکی نویس). مفکر ملت نمبر، برہان (ایڈیشن نومبر 1987). دہلی: ندوتہ المصنفین.