عشتار (Ishtar) (اکدی: DINGIR INANNA) بابل اور اشوریہ کی زرخیزی، جنگ، محبت اور جنسی دیوی ہے۔[1]

عشتار, رات کی دیوی


دیگر دیوؤں کے ساتھ تقابل ترمیم

یہ سومیری دیو مالا میں اننا ہے، عکادی اور اشوری میں عشتار، فونیقی دیو مالا میں اشیردت ہے۔ ایرانی دیو مالا میں شالا اور نانیا ہے، ہندو دیو مالا میں درگا گوری، اما، اوشا، سرسوتی اور رتی ہے۔ یونانی دیو مالا میں ایفردتی اور آرتمیس ہے۔ عربی اساطیر میں یہی دیوی زہرہ اور مشتری بھی وہی ہے۔

ذرائع ابلاغ میں ترمیم

مندرجہ ذیل میں عشتار کا استعمال ہوا ہے ۔

  • Blood Feast (خون کی دعوت) (1963)
  • Blood Diner (عشائے دم) (1987)
  • The Mole People (گہرائی والے لوگ) (1956)

حوالہ جات ترمیم

  1. Wilkinson، p. 24
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔