اشنا شاہ
عشنا شاہ یا اشنا شاہ (ولادت: 12 فروری 1990ء) ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو اردو فلموں اور ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ وہ اداکارہ عصمت طاہرہ کی بیٹی اور اسری غزل کی بہن ہیں [1]۔ 2013ء میں "میرے خوابوں کا دیا" سے آغاز کرنے کے بعد 2014ء میں بشر مومن سے کامیابی ملی۔ شہرت تک پہنچانے میں دعا (2015ء)، نیلم کنارے (2016ء)، اب کر میری رفوگری، تھوڑا سا آسمان، لشکارا، روبرو عشق تھا (2018ء) جیسے سیریل نے مرکزی کردار ادا کیا۔ الف اللہ اور انسان میں کام کے لیے ہم ایوارڈ برائے بہترین منفی اداکار ایوارڈ ملا اور 2018ء میں بلا ڈرامے میں لکس اسٹائل ایوارڈ کی طرف سے اداکاری پر بہترین اداکارہ ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئیں۔ میرے خوابوں کا دیا پر چوتھے پاکستان میڈیا ایوارڈ میں بہترین ابھرتی خاتون ٹیلنٹ کا ایوارڈ ملا [2][3]۔ بڑی اسکرین پر جواد بشیر کے ساتھ فلم "تیری میری لو اسٹوری" کی، اس کے بعد ڈی جوس پاکستان کی آن لائن کامیڈی فلم "اوئے کچھ کر گذر" میں کام کیا۔ فلم "پنجاب نہیں جاؤں گی" میں بھی مہمان اداکارہ کے طور پر کام کیا۔ ان کی بہن ارسا غزل بھی اداکارہ ہیں۔
اشنا شاہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 فروری 1990ء (34 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ یارک |
پیشہ | ادکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ذاتی زندگی
ترمیماشنا شاہ لاہور میں پیدا ہوئی اور کینیڈا میں پرورش ہوئی۔ وہ ٹی وی اور ریڈیو فن کارہ عصمت طاہرہ [4][5] کی بیٹی، شاہ شرابیل (تھیٹر ہدایت کار) کی بہن اور اداکارہ ارسا غزل کی سوتیلی بہن ہیں ۔[6][7]
کیریئر
ترمیماپنے کیریئر کی ابتدا 2014ء میں بشر مومن سے کی، 2015ء میں سیریل دعا میں مرکزی کردار ادا کیا اور الف اللہ اور انسان میں ایک بھکارن کا کردار ادا کیا جو بعد ازان غلط معاش سے امیر ہو جاتی ہے۔ جواد بشیر کی فلم تیری میری لو اسٹوری میں کام کیا مگر فلم ریلیز نہ ہو سکی۔ پاکستان کی پہلی آن لائن کامیڈی فلم "اوئے کچھ کر گذر" میں کام کے علاوہ پنجاب نہیں جاؤں گی میں کام کیا [8]۔ وہ فیشن لیبل نکی نینا کی برانڈ سفیر ہین اور جہان آرا کے متعدد لان برانڈ کے لیے کام کر چکی ہیں [9]۔ جون 2017 میں فیس بک کی ایک تحریر میں انھوں نے رمضان میں مختلف ٹاک شو پر رمضان کا استعمال کرتے ہوئے ریٹنگ لینے کی کوشش کا الزام لگایا [10]۔
فلمو گرافی
ترمیمٹی وی
ترمیم- میرے خوابوں کا دیا [2]
- کتنی گرہیں باقی ہیں [11]
- شہرِ یاراں
- رخسار
- آگ
- ہم ٹھہرے گنہگار
- بشر مومن
- پیا من بھائے
- دعا [12]
- بھیگی پلکیں [13]
- نیلم کنارے [14]
- بٹیا ہمارے زمانے میں
- اب کر میری رفو گری [12]
- تھوڑا سا آسمان [15]
- الف اللہ اور انسان [16]
- یہ عشق ہے
- لشکارا [17]
- روبرو عشق تھا [18]
- بلا [19]
- چیخ [20]
- ہیلپ می دردانہ [21]
- چھوٹی چھوٹی باتیں [22]
- پنکی کا دلہا [23]
- بے وفا [24]
- دکھاوا [25]
- بندھے ایک ڈور سے [26]
فلم
ترمیم- تیری میری لو اسٹوری (ریلیز نہیں ہوئی)
- اوئے کچھ کر گذر
- پنجاب نہیں جاؤں گی
ٹیلی فلم
ترمیم- انوکھے رقیب
- دل کلیجی ہو گیا
- مجھ سے شادی کرو گی
- رب نے بنا دی جوڑی
ایوارڈ اور نامزدگیاں
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Nayab Fatima۔ "Step siblings of Pakistani celebrities"۔ Aaj News (بزبان انگریزی)۔ 08 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019
- ^ ا ب Pakistan Today (31 مارچ 2014)۔ "Female newcomers ruling Pakistan entertainment industry" (بزبان انگریزی)۔ Lahore۔ 25 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019
- ↑ "Top five female celebs you should be following on Instagram – Daily Times"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2018-02-12۔ 9 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018
- ↑ "When women get together, we are unstoppable: Ushna Shah – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2018-01-20۔ 1 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018
- ↑ "I have not been challenged in a while: Ushna Shah – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2016-12-19۔ 1 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018
- ↑ Ally Adnan (17 مارچ 2018)، "'We are in an era of change and women are asking for more': Ushna Shah"، DunyaNews۔ Retrieved 21 اپریل 2019.
- ↑ "In Pictures: Did you know Ushna Shah and Irsa Ghazal are sisters?"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 19 جون 2020
- ↑ "Punjab Nahi Jaungi's latest song features a cameo by Ushna Shah"۔ DAWN Images۔ 15 اگست 2017۔ 9 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2017
- ↑ Saneela Jawad (29 نومبر 2016)۔ "BCW2016 – The fashion parade comes to an end"۔ Pakistan Today۔ Lahore۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019
- ↑ Images Staff (28 مئی 2017)۔ "Actor Ushna Shah calls out Pakistani showbiz on its hypocrisy in Ramazan"۔ Dawn۔ 19 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019
- ↑ "Ushna Shah reveals her upcoming avatar and it's quite impactful"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ 2017-12-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019
- ^ ا ب NewsBytes۔ "Ushna Shah to make her film debut"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019
- ↑ Rozina Bhutto (31 دسمبر 2016)۔ "From Hindu characters to cousin marriages – what TV got right and wrong in 2016"۔ Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ Karachi۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019
- ↑ NewsBytes۔ "Ushna Shah on joining hands with Todd's Welfare Society"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019
- ↑ Instep Desk۔ "A quick guide to TV serials"۔ News International (بزبان انگریزی)۔ Karachi۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019
- ^ ا ب Saira Khan (2016-11-07)۔ "In Review: Kitni Girhain Baqi Hain disappoints"۔ HIP (بزبان انگریزی)۔ 13 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019
- ↑ Instep Desk۔ "Women and the art of playing negative roles on TV"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019
- ↑ "WATCH: Pakistani TV actress Ushna Shah fly like a superwoman"۔ دنیا نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019
- ^ ا ب Irfan Ul Haq (2019-04-27)۔ "Yasir Hussain has a double role in Help Me Durdana and it's not what you think"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019
- ↑ "Angeline strikes back with 'Choti Choti Baatein'"۔ دی نیشن (پاکستان) (بزبان انگریزی)۔ 2019-03-08۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019
- ↑ Irfan Ul Haq (2019-05-25)۔ "Muneeb Butt and Ushna Shah are pairing up for Pinky Ka Dulha"۔ Images Dawn (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2019
- ↑ "Ushna and Naveen to star opposite Ali Rehman Khan"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-08-27۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019
- ↑ Dikhawa Episode 19 (Rishton Ki Dour) Ehsaas Ramzan | Iftaar Transmission | 13th مئی 2020 (بزبان انگریزی)، اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2020
- ↑ Irfan Ul Haq (2019-11-27)۔ "Ahsan Khan and Ushna Shah will be working together in Bandhay Aik Dor Say"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2019
- ↑ Aqifa Amin۔ "Bashar Momin launched amidst glam"۔ Daily Mail News۔ 31 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Will Bashar Momin live up to the hype?"۔ Pakistan Today۔ 17 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014
- ↑ "Hum Awards 2018: All the winners"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2018-07-29۔ 12 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019
- ↑ Lakh Baddhau (29 جولائی 2018)۔ "Hum Awards 2018: Winners List"۔ Biz Asia۔ 22 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019
- ↑ Web Desk (30 مارچ 2019)۔ "Did your favorites get nominated for Lux Style Awards 2019?"۔ News International (بزبان انگریزی)۔ Karachi۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019
- ↑ NewsBytes۔ "Bilal Khan and Ushna Shah-starrer Balaa goes on air tonight"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019