عظیم تر بلدیہ حیدرآباد

عظیم تر بلدیہ حیدرآباد یا بلدیہ عظیم تر حیدرآباد (انگریزی: Greater Hyderabad Municipal Corporation; تیلگو: హైదరాబాద్ మహానగర పాలక సంస్థ) بھارت کی ریاست تلنگانہ کے دار الحکومت اور سب سے بڑے شہر حیدرآباد کا انتطامی ادارہ ہے۔ یہ سکندر آباد اور حیدرآباد کی مقامی حکومت ہے۔ جغرافیائی طور پر یہ حیدرآباد میٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے زیادہ علاقے کا احاطہ کرتا ہے۔

عظیم تر بلدیہ حیدرآباد
Greater Hyderabad Municipal Corporation

హైదరాబాద్ మహానగర పాలక సంస్థ
عظیمتر بلدیہ اعلی حیدرآباد
قسم
قسم
تاریخ
قیام1869[1]
قیادت
ڈپٹی میئر
B. Janardhan Reddy
ساخت
نشستیں 150
سیاسی گروہ
ٹی آر ایس(99)
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین(44)
بھارتیہ جنتا پارٹی(04)
انڈین نیشنل کانگریس(02)
تیلگو دیشم پارٹی(01)
نعرہ
On Mission Tomorrow
مقام ملاقات
جی ایچ ایم سی بلڈنگ
ویب سائٹ
www.ghmc.gov.in

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم