عظیم پریم جی (انگریزی: Azim Premji) ایک سرکرہ بھارتی تاجر، سرمایہ کار، انجیننئر اور سماجی خدمت گزار ہیں۔[10] وہ وپرو کمپنی کے صدر نشین بھی ہیں۔ وہ بورڈ کے غیر ایگزیکیٹیو رکن اور بانی صدر نشین ہیں۔ غیر رسمی طور طور پر وہ بھارت کی انفارمیشن ٹیکنالوجی صنعت کے فرماں روا تصور کیے جاتے ہیں۔[11][12]

عظیم پریم جی
(انگریزی میں: Azim Hashim Premji ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 24 جولا‎ئی 1945ء (79 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بنگلور  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت[1][4]
برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سٹنفورڈ[5]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کارجو،  کاروباری شخصیت[6]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت
اعزازات
 لیجن آف آنر (نومبر 2018)[7]
تمغا فیراڈے (2005)[8]
 پدم بھوشن  (2005)[9]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رفاہی خدمات ترمیم

29 اپریل 2021ء کو موصولہ اطلاع کے مطابق وپرو کمپنی کے صدر نشین عظیم پریم جی نے اپنی کمپنی اور رفاہی فاؤنڈیشن کی طرف سے کورونا مرض کے عام ہونے کے بعد سے ہر روز ₹22 کروڑ کا عطیہ دیا۔ نوٹ کردہ تاریخ تک انھوں نے ₹7,904 کا عطیہ دیا۔[13] فوربز کے مطابق وہ کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے دنیا کے تیسرے سب سے بڑے عطیہ کنندے بن کر ابھرے ہیں اور سب سے زیادہ دس عطیہ کنندوں میں نام پانے والے واحد بھارتی ہیں۔ [14]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Azim-Premji — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica — باب: Azim Premji
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000025969 — بنام: Azim Premji — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. http://www.mycorporateinfo.com/director/azim-hasham-premji-234280 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 نومبر 2021
  4. http://www.mycorporateinfo.com/director/azim-hasham-premji-234280 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 نومبر 2021
  5. #83 Azim Premji - The World's Billionaires 2009 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2018 — شائع شدہ از: فوربس
  6. http://www.mycorporateinfo.com/director/azim-hasham-premji-234280 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 نومبر 2021
  7. https://www.lemondeinformatique.fr/actualites/lire-ambition-informatique-prend-son-essor-dans-l-ain-72706.html
  8. https://www.thehindubusinessline.com/todays-paper/tp-info-tech/Premji-awarded-Faraday-Medal/article20294175.ece — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2018
  9. https://www.webcitation.org/6U68ulwpb?url=http://mha.nic.in/sites/upload_files/mha/files/LST-PDAWD-2013.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2018
  10. "Wipro's Azim Premji to hand over baton to son Rishad Premji"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ 6 جون 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 30, 2020 
  11. Bhupathi Reddy (30 اگست 2015)۔ "Top 10 Entrepreneurs of India"۔ EntrepreneurSolutions.com۔ 26 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  12. Srikar Muthyala (29 ستمبر 2015)۔ "The List of Great Entrepreneurs of India in 2015"۔ MyBTechLife۔ 14 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  13. Why Twitter Is Hailing Azim Premji For Silent Contribution Against COVID & Not Adar Poonawalla
  14. Azim Premji becomes world’s 3rd biggest donor to the cause against Covid-19