سید وحید اشرف
سید وحید اشرف ایک بھارتی ماہر تصوف اور فارسی اور اردو کے شاعر ہیں۔ انھوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بی اے، ایم اے اور پی ایچ ڈی (1965) کی سندیں حاصل کیں ۔[1][2][3][4][5][6][7][8][9][10][11][12][13][14][15][16] اشرف کے پی ایچ ڈی سطح کے مقالے کا عنوان لطائف اشرفی کا تنقیدی جائزہ ہے۔ بھارت کے کئی تعلیمی اداروں میں خدمات انجام دینے کے بعد ،جن میں پٹیالہ یونیورسٹی، بڑودہ کی ایم ایس یونیورسٹی اور مدراس یونیورسٹی شامل ہیں، اشرف 1993 میں مدراس یونیورسٹی کے صدرشعبہ عربی، فارسی اور اردو کے طور پر وظیفہ حسنِ خدمت پر سبکدوش ہوئے۔ وہ سات زبانوں کے ماہر ہیں جن میں پہلوی، فارسی، عربی، اردو، انگریزی، ہندی اور گجراتی شامل ہیں۔ اشرف اردو، فارسی اور انگریزی [حوالہ درکار] میں لکتھے ہیں۔ وہ 35 سے زائد کتابیں لکھ چکے ہیں یا انھیں مدون یا تالیفی کام کرچکے ہیں جس کے لیے وہ کئی قومی اور بینالاقوامی اعزازات سے مشرف ہوئے ہیں۔[17][18][19][20][21][22] اشرف نے تصوف کے فروغ پر خصوصی توجہ دی ہے۔
سید وحید اشرف | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 فروری 1933ء (91 سال) |
شہریت | بھارت برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، اکیڈمک |
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیموالدین
ترمیماشرف کے آباواجداد کا تعلق کچھوچھاشریف کے سادات گھرانے سے ہے، جو مشرقی اترپردیش کے امبیڈکرنگر ضلع میں ہے۔ وہ 4 فروری 1933 کو لائبریریئن سید حبیب اشرف اور سیدہ حبیب کی تیسری اولاد تھے۔ حبیب گاؤں کے کتب خانے میں برسرخدمت تھے۔ حالانکہ وہ فرنگی محل بطور طالب علم جاچکے تھے، تاہم اپنی تعلیم مکمل نہیں کرسکے کیونکہ ان کے والد کا سانحہ اررتحال واقع ہو گیا تھا۔ ان کے مرحوم والد علم الجفر، علم الرمل کے ماہر تھے۔ حبیب نے اپنے سب سے بڑے صاحبزادے سید امین اشرف (جو علی گڑھ میں تھے) کو لکھا بسترمرگ پر چھ مہینے پہلے ہی 3 فروری 1972 کو تدفین کے گھر ہی میں قیام کرنے کے لیے کہا۔ وہ اپنے جد امجد مخدوم اشرف جہانگیرسمنانی کے سچے عقیدتمنداور عاشق تھے۔
سیدہ سعیدہ گاؤں کے یونانی حکیم کی دختر تھی۔ شادی سے قبل وہ اپنے والد کو اپنے مطب میں دواسازی میں میں مدد کرتی تھی۔ اسی کے سبب وہ طب یونانی کی اچھی خاصی واقفیت حاصل کرچکی تھی جس میں خواتین اور اطفال کے امراض کے علاج پر وہ خاص طور توجہ دے چکی تھی۔
کتابیں
ترمیمتصوف اور اسلامیات
ترمیماردو
ترمیم- حیات مخدوم سید اشرف جہانگیر سمنانی (1975)،بار دوم (2017) مکتبہ جامعہ لیمیٹد، شمشاد مارکیٹ، علیگڈھ
- تصوف حصہ اول (1988) بار دوم (2017) مکتبہ جامعہ لیمیٹد، شمشاد مارکیٹ، علیگڈھ
- تفسیر اشرفی (ارشادات)، حصہ I
- تفسیر اشرفی (بیعات), حصہ II
- قال الاشرف
- قال الصوفیا
- معراج شریف (2003)
- روزہ (1996)
- مومن (2003)
- حج تمتع (2010)
- چند دعائیں اور مختصر اوراد اشرفیہ (اردو اور عربی، 2007)
فارسی
ترمیم- جواہرالسلوک (مترجم وباتصویر)
- لطائف اشرفی اور مکتوبات اشرفی قرون وسطٰی کے مآخذ کے طور ہر (اس پر انڈین کونسل فار ہسٹاریکل ریسرچ کی امداد حاصل تھی)
- مقدمہ لطائف اشرفی مہاراجا بڑودہ کی سایاجی یونیورسٹی۔
- لطائف اشرفی, حصہ I (مدون وباحوالہ جات، 2010)
- لطائف اشرفی, حصہ II (مدون وباحوالہ جات، 2010)
- لطائف اشرفی, حصہ III (مدون وباحوالہ جات، 2010)
انگریزی
ترمیم- (The Exoteric and Esoteric Aspects of Islamic Prayers (2005)
شاعری
ترمیماردو
ترمیم- تجلیات (1996)100 اردو نعتوں کا مجموعہ
- مناجات (2002)
- 'آیات 250 اردو رباعیات کا مجموعہ
- سوغات (2005) 50اردو رباعیات کا مجموعہ
- لمحاتاردو غزلوں اور نظموں کا مجموعہ
- چاے نامہ(2017)
فارسی
ترمیم- رباعی: حصہ اول (2010)
- رباعی: حصہ دوم (2012)
- دریا بہ قطرہ (2009)
- پروازِ تفکّر (2015)(250 فارسی رباعیات)
تبصرہ ونقد
ترمیماردو
ترمیم- فدا (غالب; مدون)
- افسر مودودی (بہ معیت مالک رام، 1983)
- مطالعہ افسر مودودی (2012)
- مقدمہ رباعی (2001)
- اردو زبان میں نعت گوئی کا فن
- روحِ محمود
- توضیحات
فارسی
ترمیم- تففہیمات
- قصائد ذوقی ویلوری (مترجم، مدون و باتصو)
خطوط
ترمیم- ارتبات وانعکاس (اردو اور انگریزی)
مضامین
ترمیم- "The Political and Economic Thoughts of Hadrat Saiyed Ashraf Jahangir" in Indo-Iranica, The Quarterly Organ of the Iran Society, Volume 56, March, June, September and December 2003, Numbers 1 to 4. Iran Society, 12 Dr. M. Ishaque Road, Kolkata 700,016.
- "Nationalism in Urdu Poetry" in Annals of Oriental Research, University of Madras, Volume 31 (1982), p. 391.
- "An Introduction to the Persian Poetry of Iqbal" in Annals of Oriental Research, University of Madras, Volume 30i (1980), p. 14. *"Avicenna's Explanation of Destiny",''Indo-Iranica, The Quarterly Organ of the Iran Society'',Volume-34: Nos: 1 to 4: March- Dec: 1981: IBN SINA NUMBER Iran Society, 12 Dr. M. Ishaque Road, Kolkata 700,016. *"Modern Persian Prose" ''Annals of Oriental Research'', University of Madras p. 1-8 *"Sufism" ,''Annals of Oriental Research'', University of Madras, Volume 32(I) (1984), p. 55-72. *"The contribution of the House of Qutb-e-Vellore to Persian Literature" ,''Annals of Oriental Research'', University of Madras *"A Scholastic Approach To Some Muslim Religious Movements In India During 14th Century A.H., ''Annals of Oriental Research'', University of Madras, Page
- انعام و اعزاز
- بھارت کے صدر جمہوریہ سے فارسی عالم کا صداقتنانہ(1995)
- گجرات گورو پُرَسْکار اردو ساہتیہ اکادمی گجرات کی جانب سے (2005)
- اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، رباط، مراقش کی جانب سے ماہرین اسلامیات میں نام کی شمولیت
- آرجنٹینا کے Poetry Letter میں دنیا کے انیس جانے مانے شعرا میں نام کی شمولیت (1991)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ QUALIFIED MANPOWER IN ISLAMIC STUDIES' published by the Islamic Research Institute, رباط (شہر), مراکش, in 1993.
- ↑ INTERNATIONAL WHO IS WHO OF POETS' Edition III, published by the International Biographical Centre, کیمبرج, in 1992.
- ↑ 'INTERNATIONAL WHO IS WHO OF INTELLECTUALS' Edition IX, published by the International Biographical Centre, Cambridge, in 1993.
- ↑ SELECTED VERSES OF 19 POETS OF THE WORLD', published by International Poetry Letter ارجنٹائن, in 1991
- ↑ 'INTERNATIONAL WHO'S WHO IN POETRY 2005, Europa Publications Routledge, Taylor and Francis Group, Page No.67
- ↑ 'PERSIAN CLASSICAL AND MODERN POETRY, Compiled by Ramin Khanbagi, International Society for Iranian Culture, ISBN 1-59267-038-5, Page No 10,Published by Global Scholarly Publications, NewYork, 2004.
- ↑ DR. SYED WAHEED ASHRAF KI RUBAI NIGARI' by Dr. Azhar Alam, published with the financial assistance from the Fakhruddin Ali Memorial Committee, Govt. of Uttar Pradesh in 2002
- ↑ 'JAHANE URDU RUBAI' by Aleem Saba Navedi, Tamil Nadu Urdu Publication, Chennai, in 2011.
- ↑ 'URDU NAZM KE SILSELEY' by Aleem Saba Navedi,PAGES 213 & 497 Tamil Nadu Urdu Publication, Chennai, in 2008.
- ↑ 'RAUSHAN QALAM (TANQEEDI MAZAMEIN)' by Aleem Saba Navedi, Educational publishing house, Delhi, Pages 26–27, in 2011.
- ↑ 'JAHANE NOORE MOHAMMADI (NAATIYA SHAIRI KE MAZMOOM PER MAZAMEEM' by Aleem Saba Navedi, Pages 69–70 Tamil Nadu Urdu Publication, Chennai, in 2011.
- ↑ 'TAMIL NADU MEIN URDU' by Aleem Saba Navedi, Tamil Nadu Urdu Publication, Chennai, in 1998.
- ↑ 'TAQAREEZ' by Talha Rizvi Barq,(Pages 81–86), Publisher Allama Qateel Oriental Library, Markaze Tahqeeq, Danapur Cantt, Patna, 2011.
- ↑ 'NAAT AUR ADABE NAAT' by Kokab Noorani Aukharvi, (Pages 252–260), Publisher Mehr Muneer Academy (International), Karachi, 2004.
- ↑ 'AN OVERVIEW OF SUFI LITERATURE IN THE SULTANATE PERIOD' by Dr. Bruce B Lawrence, Khuda Bakhsh Oriental Public Library, Patna.
- ↑ 'EAST-WEST VOICES (Anthology), Edited by Dr. V.S. Scanda Prasad,Chetana Books, 2 August 650, Kavoor Road, Kapikad, Bijai, Mangalore, India – 575,004
- ↑ Certificate of Honour from the President of India in recognition as an eminent scholar of Persian in 1995
- ↑ Gujarat Gaurav Puraskar from Urdu Sahitya Academy of Gujarat in 2005
- ↑ Cited in 'DATA OF EXPERTS IN ISLAMIC STUDIES' published by The Islamic Research Institute, Rabat, Morocco
- ↑ Cited first among the selected nineteen poets of the world by the Literary Organization,' Poetry Letter of Argentina'in1991
- ↑ Cited in 'International Who is Who of Poets' published by the International Biographical Centre, Cambridge, 1992
- ↑ Cited in 'International Who is Who of Intellectuals', published by the International Biographical Centre, Cambridge in 1993