نصیریہ
(علویت سے رجوع مکرر)
نصیریہ[1] باطنی فرقہ کی ایک جماعت ہے فرانسیسیوں نے انھیں علویین کا نام دیا ہے۔ یہ فرقہ اصل میں ایک شخص سے منسوب ہے جسے محمد بن نصیر کہا جاتا تھا یہ ”بنی نمیر“ کے غلاموں اور اس امام حسن عسکری کے گرد جمع ہونے والوں میں سے ایک تھا جسے اثنا عشری شیعہ اپنا گیارھواں امام گردانتے ہیں۔
| ||||
---|---|---|---|---|
مذہب | غلات | |||
بانی | محمد بن نصیر نمیری | |||
ابتدا | اسلام | |||
پیروکاروں کی تعداد | 14 - 7 ملین (2014ء رائے شماری) | |||
دنیا میں | اکثریت: سوریہ (جبل العلویین) سوریہ (مقبوضہ غجر) اقلیت: لبنان (محافظہ شمالی) ترکیہ |
|||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ بضم النون مصغرا۔ (المنجد 710)