علیشان شرافو
اماراتی کرکٹ کھلاڑی
علیشان شرافو (پیدائش: 10 جنوری 2003ء) ایک بھارتی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] [2] انھیں 2020ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے متحدہ عرب امارات کے سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [3] نائیجیریا کے خلاف اپنے پلیٹ سیمی فائنل میچ میں شرافو نے ناقابل شکست 59 رنز بنائے اور مین آف دی میچ قرار پائے۔ [4] [5] اس نے اپنا ٹی20 انٹرنیشنل 23 فروری 2020ء کو متحدہ عرب امارات کے لیے، ایران کے خلاف، 2020ء اے سی سی ویسٹرن ریجن ٹی20 ٹورنامنٹ میں ڈیبیو کیا۔ [6] جنوری 2022ء میں انھیں ویسٹ انڈیز میں 2022ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے متحدہ عرب امارات کی ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [7]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | علیشان شرافو |
پیدائش | تروواننتاپورم، کیرالہ، بھارت | 10 جنوری 2003
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز |
حیثیت | آل راؤنڈر |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ (کیپ 88) | 8 جنوری 2021 بمقابلہ آئرلینڈ |
آخری ایک روزہ | 16 نومبر 2022 بمقابلہ نیپال |
پہلا ٹی20 (کیپ 51) | 23 فروری 2020 بمقابلہ ایران |
آخری ٹی20 | 20 اکتوبر 2022 بمقابلہ نمیبیا |
ماخذ: Cricinfo، 16 نومبر 2022ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Alishan Sharafu"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021
- ↑ "Alishan Sharafu aces every test to emerge as future star of UAE batting"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021
- ↑ "ECB announce team to represent the UAE in ICC U19 CWC 2020"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2019
- ↑ "13th Place Play-off Semi-Final, Potchefstroom, Jan 30 2020, ICC Under-19 World Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021
- ↑ "Akhil Kumar, Nicholas Manohar dismantle Japan Under-19s"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021
- ↑ "1st Match, Group B, Al Amarat, Feb 23 2020, ACC Western Region T20"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021
- ↑ "Emirates Cricket Board announce team to compete in ICC U19 Cricket World Cup 2022"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2022