علی حیدر نور خان نیازی(پیدائش: 15 دسمبر 1978ء)، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ عام انتخابات 2008ء سے پنجاب صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ علی حیدر 15 دسمبر 1978ء کو میانوالی میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے پولیٹیکل سائنس میں ماسٹر کیا۔

علی حیدر نور خان نیازی
معلومات شخصیت
پیدائش 15 دسمبر 1978ء (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

وہ 2000-01ء کے دوران تحصیل کونسل کے نائب ناظم رہ چکے ہیں۔ وہ 2008ء کے عام انتخابات میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر منتخب ہوئے اور کامیاب ہوئے۔ ان کا تعلق جماعت متحدہ مجلس عمل سے تھا۔ اب وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Member of the Provincial Assembly of the Punjab"۔ PAP Govt.۔ اخذ شدہ بتاریخ August 11, 2011