علی زاہد
علی زاہد (انگريزی: Ali Zahid) سندھ پاکستان میں پیدا ہونے والے سندھی زبان اور اردو کے معروف ادیب، شاعر، کالم نگار اور صحافی ہیں۔ اس کی کتابیں شايع ہوئی ہیں.
علی زاہد | |
---|---|
(سندھی میں: علي زاهد) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 اگست 1973ء (51 سال) تحصیل خیرپور ناتھن شاہ ، ضلع دادو ، پاکستان |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، صحافی ، کالم نگار |
پیشہ ورانہ زبان | سندھی ، اردو |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
جالات زندگي
ترمیمعلی زاہد کا اصل نام زاہد علی عباسی ہے۔ یہ 15 اگست 1973ء کو ضلع دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ کے شہر خانپور میں پيدا ہوئے۔[1]
تعليم
ترمیماس نے پرائيمری تعليم اپنے شہر سے حاصل کی۔ مئٹرک، انٹر کے بعد گريجوئيشن کا امتحان پاس کیا. علاوہ ازین اس نے ڈپلوما کیا ہے.
خدمتیں
ترمیمعلي زاہد لکھنے کی ابتدا بچپن سے کی. اس نے بطور شاعر، ادیب ، کالم نگار، صحافی اور سماجی کارکن بہت خدمتیں سر انجام دیں ہیں۔ اس کی شاعری، معياری اخباروں اور رسالوں میں شايع ہوئی ہے۔[2] اس نے کالم لکھنے کی شروعات جاگو اخبار سے کی. آس کے علاوه یہ روزنامہ ہلچل، سچ، سندھو، عبرت مئگزين، سندھو ڈائجسٹ، تعمير سندھ، سوبھ اور کاوش اخبار میں 2000ء سے زائد مضمامین اور کالم لکھ چکا ہے۔ روزنامہ شام اور ہلچل میں سب ايڊيٹر، روزنامہ سچ، سندھو اور تعمير سندھ میں ايڊيٹوريل صفحہ کا انچارج بھی رہا. اس وقت کاوش اخبار میں ايڊيوريل صفحے کا انچارج ہے۔ علي زاہد نے اردو زبان میں بھی شاعری کی ہے۔ اردو کا بھی معروف شاعر ہے۔ [3]
کتابیں
ترمیم- ناچنی، شاعری، 2011ء [4]
- وٹھی ہر ہر جنم وربو، جمن در بدر کی سوانح حیات، 2021ء
- عدم کھاں اگتے، شاعری ، 2022ع
=اوارڈ=
ترمیمعلي زاہد کو ادبی خدمات کے عوض کافی اوارڈ ملے ہیں جن میں کتاب ناچنی پر زخمی چانڈيو ايوارڈ 2012ء لٹل بوک کمپنی کی طرف سے کتاب وٹھی ہر ہر جنم وربو پر بطور بہترين ادبی کام اوارڈ 2021ء شامل ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2022
- ↑ http://alizahidabbasi.blogspot.com/2012/12/blog-post_5.html?m=1
- ↑ https://www.humsub.com.pk/461006/aziz-kingrani-35/
- ↑ http://sindhicriticism.blogspot.com/2012/10/blog-post_9220.html?m=1