علی مردان شاہ
پاکستان میں سیاستدان
سید علی مردان شاہ (10 جنوری 1957ء - 19 جنوری 2020ء) ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو 1988ء سے 19 جنوری 2020ء کو اپنی وفات تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔
علی مردان شاہ | |
---|---|
رکن صوبائی اسمبلی سندھ | |
مدت منصب 2002ء – 28 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 جنوری 1957ء ضلع عمرکوٹ |
تاریخ وفات | 19 جنوری 2020ء (63 سال) |
وجہ وفات | بندش قلب |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیموہ 10 جنوری 1957ء کو ضلع عمرکوٹ میں پیدا ہوئے۔ [1]
انھوں نے اسلام آباد کی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔ [1]
سیاست
ترمیموہ 1988ء کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی ایس 53 (تھرپارکر- IV) سے آزاد امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 18,046 ووٹ حاصل کیے اور مظفر حسین شاہ کو شکست دی۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 15 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018"Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh". www.pas.gov.pk. Archived from the original on 15 January 2018. Retrieved 15 January 2018.
- ↑ "Election result Sindh assembly 1988–1997" (PDF)۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2018