عمادالدین نسیمؔی ایک بزرگ، پاکباز اور صوفی شاعر تھے جو آذر بائجان یا ترکمانستان سے تعلق رکھتے تھے انھوں نے ترکی اور فارسی زبان میں بہت سارے اشعار لکھے ہیں اور وہ فضل اللہ استرآبادی کے متبعین میں سے تھے جنھوں نے فرقہ حروفیہ کی بنیاد ڈالی تھی۔ انکا پورا نام سید عمادالدین نسیمؔی شیرازی بغدادی الحروفی ہے جو شاعری کی دنیا میں نسیمؔی سے مشہور تھے اور انھوں نے دو دیوان لکھے ہیں ان میں سے ایک فارسی زبان میں اور دوسرا ترکی زبان میں ہے نیز ان کے عربی زبان میں بھی کچھ قصیدے ہیں اس کے سنہ وفات میں اختلاف ہے بعض نے کہا ہے کہ وہ استرآبادی کے 796ھج میں قتل کے بعد حلب بھاگ گیا جہاں پر اسے قتل کر دیا گیا اور بعض نے کہا ہے کہ وہ شیراز میں 837ھج میں صولی پر چڑھا دیا گیا ۔ [1].اسکرپٹ نقص: فنکشن «sfnm» موجود نہیں ہے۔

عمادالدین نسیمی
(آذربائیجانی میں: İmadəddin Nəsimi)،(South Azerbaijani میں: سئید علی عمادالدّین نسیمی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1369ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شماخی ،  تبریز ،  بغداد ،  حلب ،  شیراز ،  دیار بکر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1419ء (49–50 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حلب   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان آذربائیجانی ،  فارسی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم