عمیر یوسف
پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
(عمیریوسف سے رجوع مکرر)
عمیر بن یوسف (پیدائش: 27 دسمبر 1998ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [2] اس نے 13 ستمبر 2018ء کو قائد اعظم ایک روزہ کپ 2018-19ء میں کراچی وائٹس کے لیے اپنا لسٹ اے [3] کیا۔ اس نے 16 ستمبر 2018ء کو 2018-19ء قائد اعظم ٹرافی میں کراچی وائٹس کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا۔ [4] ستمبر 2019ء میں انھیں 2019-20ء قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے سندھ کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [5] [6] نومبر 2019ء میں انھیں بنگلہ دیش میں 2019ء کے اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے پاکستان کے دستے کا حصہ بنایا گیا۔ [7] اکتوبر 2021ء میں انھیں سری لنکا کے دورے کے لیے پاکستان شاہینز سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [8]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | عمیر بن یوسف |
پیدائش | کراچی، سندھ، پاکستان | 27 دسمبر 1998
قد | 5 فٹ 7.5 انچ (171 سینٹی میٹر)[1] |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2019– تاحال | سندھ |
2020 | کوئٹہ گلیڈی ایٹرز |
ماخذ: [1] کرک انفو، 19 ستمبر 2018ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Talent Spotter : Omair Yousuf PakPassion
- ↑ "Omair Yousuf"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018
- ↑ "Pool B, Quaid-e-Azam One Day Cup at Karachi, Sep 13 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018
- ↑ "Pool B, Quaid-e-Azam Trophy at Karachi, Sep 16-19 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018
- ↑ "PCB announces squads for 2019-20 domestic season"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019
- ↑ "Sarfaraz Ahmed and Babar Azam to take charge of Pakistan domestic sides"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019
- ↑ "Saud Shakeel named Pakistan captain for ACC Emerging Teams Asia Cup 2019"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2019
- ↑ "Pakistan Shaheens for Sri Lanka tour named"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2021