عنایت اللہ خان

افغانستان کا بادشاہ

عنایت اللہ خان 14 جنوری 1929ء سے 17 جنوری 1929ء تک شاہ افغانستان تھا۔ وہ امارت افغانستان کے امیر حبیب اللہ خان کا بیٹا تھا۔ اس کا مختصر دور حکومت اس کی تخت سے دستبرداری پر منتج ہوا۔

عنایت اللہ خان
Inayatu'llah Khan
شاہ مملکت خداداد افغانستان[1]
عنایت اللہ خان، 1929
شاہ افغانستان
جنوری 14، 1929 – جنوری 17، 1929
پیشروامان اللہ خان
جانشینحبیب اللہ کلکانی
شریک حیاتخیریہ
شاہی خاندانبارکزئی خاندان
والدامیر حبیب اللہ خان
والدہجمال بیگم
پیدائشاکتوبر 20، 1888
کابل، امارت افغانستان
وفاتاگست 12، 1946 (عمر 57)
تہران، ایران
مذہباہل سنت

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
عنایت اللہ خان
پیدائش: 20 اکتوبر 1888 وفات: 12 اگست 1946
شاہی القاب
ماقبل  شاہ افغانستان
1929
مابعد