عہد تمیمی (پیدائش: 31 جنوری 2001ء) مقبوضہ مغربی کنارہ کے گاؤں نبی صالح سے تعلق رکھنے والی ایک فلسطینی کارکن ہے۔ اس کی شہرت کی وجہ وہ تصاویر اور وڈیو ہیں جن میں تمیمی کو اسرائیلی فوج سے مزاحمت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ تمیمی کے حمایتی اسے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں مزاحمت اور فلسطینی خود مختاری کی علامت سمجھتے ہیں۔ جبکہ تمیمی کے مخالفین کا کہنا ہے کہ اس کے اقدامات طے شدہ پرفارمنس پر مبنی ہیں جن کا مقصد اسرائیل کو نیچا دکھانا ہے۔

عہد تمیمی
(عربی میں: عهد التميمي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تمیمی 2016ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش 31 جنوری 2001ء (23 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نبی صالح   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نبی صالح   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستِ فلسطین [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین باسم (والد)، ناریمن (والدہ)
عملی زندگی
پیشہ فعالیت پسند [3]،  کارکن انسانی حقوق   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام
الزامات زدو کوب في: 2018)  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دسمبر 2017ء کو ایک اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے کی وجہ سے تمیمی کو گرفتار کیا گیا۔ اس واقعے کی وڈیو بھی وائرل ہوئی تھی۔ تمیمی کو آٹھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی اور 27 جولائی 2018ء کو اسے رہا کیا گیا۔[5]

ذاتی زندگی

ترمیم

عہد تمیمی، گاؤں نبی صالح میں، باسم تمیمی کے گھر، 31 جنوری 2001ء کو پیدا ہوئی۔[4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ناشر: امریکی نشریاتی ادارہIsraeli court orders detention of Palestinian teen Ahed Tamimi until end of her assault trial — اخذ شدہ بتاریخ: 18 فروری 2018
  2. ناشر: بی بی سیAhed Tamimi: Spotlight turns on Palestinian viral slap video teen — اخذ شدہ بتاریخ: 10 فروری 2018
  3. Ahed Tamimi, figure familière de la résistance palestinienne — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جنوری 2018
  4. ^ ا ب Sophie McNeill (17 جنوری 2018)۔ "Israeli court orders detention of Palestinian teen Ahed Tamimi until end of her assault trial"۔ ABC News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2018 
  5. Berger, Yotam (29 جولائی 2018)۔ "Palestinian Teen Ahed Tamimi, Jailed for Assaulting Israeli Soldier, Released"۔ Haaretz۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2018