عید مبارک
مسلمانوں کا مذہبی تہوار
عید مبارک (عربی: عيد مبارك، (بنگالی: ঈদ মোবারক)، فارسی/اردو: عید مُبارک، پشتو (اختر مبارک)(ملیالم: ഈദ് മുബാറക്)، (صومالی: Ciid wanaagsan)، ஈத் முபாரக்) ایک دو حرفی تہنیتی لفظ یا پیغام ہے جو عید الفطر یا عید الاضحیٰ کو مسلمان ایک دوسرے کو دیتے ہیں۔
یہ اردو، عربی، فارسی و ترکی کے ساتھ ساتھ پاکستان اور بھارت کی کئی علاقائی زبانوں میں رائج ہے۔