غلام حسین
(غلام حسین (ضد ابہام) سے رجوع مکرر)
غلام حسین (عربی: غلام حسین ) مردانہ مسلم نام ہے۔ جو عام طور پر پاک و ہند اور ایران میں سنی و شیعہ مسلمان رکھتے ہیں۔
شخصیات
ترمیم- غلام حسین ہدایت اللہ (1879–1948) سندھی سیاست دان، پاکستان
- غلام حسین راہی گبول، سرائیکی نثر، افسانہ اور ناول نگار
- غلام حسین شاہ بخاری، پیر مٹھا سائیں کے خلیفہ، سندھی صوفی
- غلام حسین شاد، سند کے صحافی اور شاعر
- غلام حسین ہدایت اللہ، صوبہ سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ اور مسلم پیپلز پارٹی کے سرگرم سیاسی کارکن تھے۔
مقامات
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمیہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے، جو ایک جیسے ناموں والے افراد کی فہرست پر مشتمل ہے۔ اگر آپ کسی اندرونی ربط کے ذریعہ یہاں پہنچے ہیں تو براہ کرم گزشتہ صفحہ پر واپس جاکر اُس ربط کو درست فرما دیں تاکہ وہ متعلقہ مضمون سے مربوط ہو جائے۔ |