اردو: غنا علی طاہر غنا علی طاہر (انگریزی: Ghana Ali Tahir) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن ، فلم اور تھیٹر اداکارہ ہیں ۔ [1][2]  وہ پاکستانی ڈراموں میں اپنے کام سے پہچانی جاتی ہیں ۔.[3][4] غنا علی نے جیو ٹی وی کے ڈرامے سنگدل سے کامیابی حاصل کی ۔ اس سے پہلے وہ ایک اور موسیقائی ڈراما رنگریز میں اپنی صلاحیتیں منوا چکی ہیں ۔ [5][6]

Ghana Ali
معلومات شخصیت
پیدائش 26 جنوری 1994ء (30 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل ،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

.[7] [8]

اداکاری کا دور ترمیم

2015 میں اپنے ڈراما کے شروعات کو وہ مشکل دور  مانتی ہیں ۔ . [9] She is known for playing intense roles.[2] وہ مشکل کردار سے خود کو منوانا چاہتی ہیں ۔ .

فلم ترمیم

اشارہ
وہ فلمیں جو ابھی تک نہیں ریلیز  نہیں ہوئی  ہیں ۔
وہ فلمیں جو ابھی چل رہی ہیں ۔
سال فلم کردار تبصرہ
Films
2017 [[رنگریز]] صبا پہلی فلم[10]
2018 [[مان جاؤ نا]] سیلینا [11]
اعلان ہوگا Kaaf Kangana TBA Pre-production [12][13]
Television
2015 عشقا وے جیو ٹی وی
2016 آپ کے لیے عریشہ  اے آر وائی ٹی وی
سنگدل زوبیہ Geo TV
دھڑکن عیشا ہم ٹی وی
سایۂ دیوار بھی نہيں  شیزہ
بے شرم صبا  اے آر وائی ڈیجیٹل 
احساس مریم Urdu 1
جانثار سارہ ATV[14]
2017 بے انتہا  زارہ Urdu 1
سن یارا تانیہ ARY Digital
سویرا سویرا Geo TV
بے دردی سیّاں بیلا جیو ٹی وی
اگر تم ساتھ ہو  ماریہ Express Entertainment
2018 استانی جی Hum TV
کس دن میرا ویاہ ہوگا جیو ٹی وی
2018 سایا ماہین جیو ٹی وی

حوالہ جات ترمیم

  1. Arti Dani (21 October 2017)۔ "Ghana Ali's Interview with Khaleej Times Dubai while promoting Rangreza"۔ Khaleej Times۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2017 
  2. ^ ا ب Sana Lokhandwala (14 October 2017)۔ "Ghana Ali the gutsy girl"۔ Mag The Weekly۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2017 
  3. استشهاد فارغ (معاونت) 
  4. استشهاد فارغ (معاونت) 
  5. Anum Ahmed (9 September 2017)۔ "10 things you must know about Ghana Ali!"۔ Hum TV۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2017 
  6. "Up close and personal with Ghana Ali, Pakistan's rising star who demands recognition" (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2018 
  7. Fatima Zakir۔ "Watch out for the 'Show Queens'"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2018 
  8. Fatima Zakir۔ "Watch out for the 'Show Queens'"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2018 
  9. Fatima Zakir (6 June 2017)۔ "Watch out for the show Queens"۔ The News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2017 
  10. "GHANA ALI'S RANGREZA LOOK WILL LEAVE YOU SPEECHLESS"۔ VeryFilmi۔ 25 August 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2017 
  11. "Cast meet up of upcoming Pakistani movie: "Maan Jao Naa""۔ سماء ٹی وی۔ 26 February 2017۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2017 
  12. Ahmed Sarym (3 February 2018)۔ "Ghana Ali: A new kid on the block"۔ The Express Tribune۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2018 
  13. Myra Khaled (4 February 2018)۔ "Ghana Ali – Our Very Own Deepika"۔ Daily Pakistan۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2018 
  14. Hamza Rao (1 December 2016)۔ "Jaan'nisar – A compelling drama on police, urges reforms in the vital organ of the state"۔ روزنامہ پاکستان۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2017