غنوی بھٹو
(غنویٰ بھٹو سے رجوع مکرر)
غنوی بھٹو (انگریزی: Ghinwa Bhutto; (سندھی: غنوا ڀٽو)) ایک پاکستانی سیاست دان اور مرتضی بھٹو کی بیوہ ہے۔
غنوی بھٹو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1962ء (عمر 61–62 سال) بیروت |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
شریک حیات | مرتضیٰ بھٹو |
اولاد | ذوالفقار علی بھٹو |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |