غوث بخش بزنجو
میرغوث بخش بزنجو(1917ء-15 فروری 1989ء) بلوچستان کے ممتاز قبائلی رہنما،سیاست دان اور 1972 سے 1973 تک گورنر تھے۔ وہ نل علاقے میں سفرخان کے گھر پیدا ہوئے۔ وہ نیشنل عوامی پارٹی کے اولین قائدین میں سے تھے۔
- ↑ بنام: Ghaus Bakhsh Bizenjo — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2022
غوث بخش بزنجو | |
---|---|
مناصب | |
گورنر بلوچستان[1] | |
برسر عہدہ 11 اپریل 1972 – 19 اپریل 1972 |
|
گورنر بلوچستان[1] | |
برسر عہدہ 30 اپریل 1972 – 14 فروری 1973 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | نومبر 1917 خضدار |
وفات | 11 اگست 1989 (71–72 سال) بلوچستان |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | نیشنل پارٹی (پاکستان) |
اولاد | حاصل خان بزنجو |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ علی گڑھ |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم ![]() |