غوریوالہ

ٹاؤن اور یونین
(غوری والا سے رجوع مکرر)

غوریوالہ (انگریزی: Ghoriwala)ضلع بنوں تحصیل بنوں کا ایک آباد مقام اور ایک یونین کونسل ہے۔ [1]یہ 32°54'20N 70°43'40E پر واقع ہے اور سطح سمندر سے اس کی اونچائی 295 میٹر (968 فٹ) ہے۔ اس کی تاریخ اور نام بعض اوقات مشہور مسلمان بادشاہ سلطان محمد غوری سے جوڑا جاتا ہے۔ جس نے یہاں پڑاؤ ڈالا تھا،یہ علاقہ زیادہ تر یوسفزئی پشتونوں کی مغل خیل شاخ سے آباد ہے۔[2]

یونین کونسل، قصبہ
سرکاری نام
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم خیبر پختونخوا
ضلعضلع بنوں
تحصیلبنوں
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://cerdfs.blogspot.com/2015/04/union-councils-list-bannu-district.html
  2. "Ghoriwala"۔ Wikipedia 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔