غیاث الدین مسعود جمشید کاشانی

فارسی ماہر فلکیات و ریاضی دان

جمشید بن محمود بن مسعود، غیاث الدین ان کا لقب ہے، آٹھویں صدی ہجری کے دوسرے حصے میں کاشان میں پیدا ہوئے۔ چنانچہ اس نسبت سے کاشانی یا کاشی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، الغ بیگ کی دعوت پر سمرقند چلے گئے اور وہیں پر علومِ حساب، فلک اور طبیعیات میں ابھر کر سامنے آئے اور سمرقند میں ہی اپنی زیادہ تر تصانیف لکھیں۔ ابن مسعود کی وفات نویں صدی ہجری کے اوائل میں ہوئی۔ بہت ساری تصانیف چھوڑیں جن میں کچھ قابلِ ذکر یہ ہیں: کتاب زیج الخاقانی فی تکمیل الایلخانی، علمِ فلک پر "نزہہ الحدائق"، الرسالہ المحیطیہ، مثلثات میں "رسالہ الجیب والوتر"، "مفتاح الحساب" جس میں اعشاری کسور کا استعمال اور صفر کے فائدے بیان کیے گئے ہیں۔

غیاث الدین مسعود جمشید کاشانی
(عربی میں: غياث الدين جمشید بن مسعود بن محمد الكاشي)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: غياث الدين جمشید بن مسعود بن محمد الكاشي)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 1380ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کاشان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 جون 1429ء (48–49 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سمرقند [3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص علی قوشجی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان ،  طبیب ،  ماہر فلکیات ،  منجم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت رصدگاہ الغ بیگ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں سلم السماء   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ناشر: او سی ایل سی — ربط: وی آئی اے ایف آئی ڈی، وی آئی اے ایف آئی ڈی & وی آئی اے ایف آئی ڈی
  2. ISBN 978-0-684-31559-1
  3. ربط: https://d-nb.info/gnd/118975498 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11351746b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ