غیرت دا نشان

پاکستانی ڈرامہ فلم

غیرت دا نشان (انگریزی: Ghairat Da Nishan) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 30 مارچ، 1973ء كو ہوئى یہ فلم گھریلو ڈراما سے بنیاد پر فلم مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں فلوپ ہوئی تھی، فلم کے ہدایتکار حسن عکسری تھے۔ فلمسازی کی تھی سلیم ملک۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار غلام حسین شبیر تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، مالا، تصور خانم، حمیرا اور منیر حسین نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل حبیب احمد انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر استاد دامن، ساغر صدیقی اور ارشد مرزا کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]

غیرت دا نشان
Original titleHonor Sign
ہدایت کارحسن عسکری
تقی مخدوم
پروڈیوسرسلیم ملک
عظیم ملک
تحریرسعید ساحلی
منظر نویسسعید ساحلی
ستارے
راویاولین
موسیقیغلام حسین شبیر
سنیماگرافیارشاد احمد
حامد علی
ایڈیٹراصغر
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاروریام فلمز
تاریخ نمائش
دورانیہ
145 منٹ
ملک پاکستان
زبانپنجابی
بجٹروپیہ 3 ملین (US$28,000)
باکس آفسروپیہ 6 کروڑ (US$560,000)

حوالہ جات

ترمیم
  1. عاشق علی (30 اپریل 2018ء)۔ "← پاکستانی پنجابی فلم غیرت دا نشان پوسٹر / تصویر →"۔ www.desimovies.biz۔ پوسٹر آپ کے چہرے ہے یا آپ کے دوستوں کو اہم کردار کے طور پر پوسٹر میں پینٹ کرنے کا سامنا ہے کہ حد تک آپ کی انفرادی ترجیحات کے لئے ٹویکاد کیا جا سکتا ہے۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2019 

بیرونی روابط

ترمیم