تصورخانم

پاکستانی غزل گلو کارہ
(تصور خانم سے رجوع مکرر)

تصور خانم (ولادت: 1950ء) پاکستانی غزل گلو کارہ ہیں۔ [2]انھیں 1970ء کی دہائی سے 1980ء کی دہائی تک پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن پر اردو اور پنجابی زبان میں گائکی کے لیے جانا جاتا ہے۔ 2006ء میں صدر پاکستان نے تمغائے حسن کارکردگی سے نوازا۔ [3]

تصورخانم
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1950ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گجرات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور کیریئر

ترمیم

تصور خانم پاکستان کے شہر گجرات میں پیدا ہوئیں تھیں۔ بچپن میں تصور خانم گلوکار پرویز مہدی کی پڑوسی تھیں جو ان کے والد کے اچھے دوست تھے۔ جب وہ مشق کر رہی تھی تو وہ اور ان کے والد اکثر پرویز مہدی کے گھر جاتے تھے۔ یہ گلوکار پرویز مہدی ہی تھے جنھوں نے تصور خانم کے والد سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ تصور کو موسیقی کی تعلیم ملنی چاہیے۔ اس کے بعد، انھوں نے سارنگی نواب استاد بٹہ علی خان کے ساتھ موسیقی کا سبق لینا شروع کیا۔

تصور خانم پہلی بار پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) پر نمودار ہوئیں۔ وہ 1970ء اور 1980ء کی دہائی میں اس وقت مقبول تھیں جب انھوں نے فلمی رنگیلا (1970ء) کے میگا ہٹ فلمی گانے، "وی سب توں سوہنیہ، میرے من موہنیہ" سمیت بہت سے سپر ہٹ فلمی گیت گائے تھے۔[4]

فلمی گرافی

ترمیم
فلم تاریخ نمائش زبان ملک نمائش
انمول 10 اگست1973ء اردو پاکستان
میرے سجنا دے 1972ء پنجابی پاکستان
بہارو پھول برساؤ 11 اگست1972ء اردو پاکستان
رنگیلا 1970ء پنجابی پاکستان
یار بادشاہ 1971ء پنجابی پاکستان

ذاتی زندگی

ترمیم

تصور خانم نے 1988ء میں رئیس غلام علی خان مری سے شادی کی، جن (غلام علی خان مری) کی وفات 1973ء ہوئی۔[5] تصور خانم کا ایک بیٹا اور دو بیٹیاں اور کئی پوتے/پوتیاں ہیں۔ انھوں نے فلم رنگیلا (1970ء ) میں اپنا گانا ریکارڈ کرنے کے فورا بعد ہی شادی کرلی جو بعد میں بہت مشہور ہو گئی۔ اب ان کی ایک پوتی اور ایک پوتا ہے۔

ایوارڈ اور پہچان

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://www.imdb.com/name/nm3792226/ — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اگست 2019
  2. Music composer Sheheryar laid to rest Dawn (newspaper)، 10 جنوری 2011. اخذکردہ بتاریخ 7 جنوری 2021
  3. 127 awards conferred on پاکستان Day Tassawar Khanum's award info on Dawn (newspaper)، Published 26 مارچ 2006, اخذکردہ بتاریخ 14 دسمبر 2017
  4. [1] Tassawar Khanum's hit song on IMDb website. اخذکردہ بتاریخ 7 جنوری 2021
  5. Profile of Tassawar Khanum on tareekhepakistan.com website آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ tareekhepakistan.com (Error: unknown archive URL) اخذکردہ بتاریخ 7 جنوری 2021
  6. 127 awards conferred on پاکستان Day Tassawar Khanum's award info on Dawn (newspaper)، Published 26 مارچ 2006. اخذکردہ بتاریخ 7 جنوری 2021