غیر ملکیوں سے نفرت، ایک خوف ہے، جس میں پناہ گزینوں/غیر ملکیوں سے نفرت پائی جاتی ہے۔[1][2] یہ نفرت یا حقارت خاص طور پر خارجہ پالیسی یا سیاسی سوچ میں منعکس ہوتی ہے۔ اس کی ایک مثال جرمنی کا نو نازیت ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Xenophobia – definition of xenophobia in English from the Oxford dictionary"۔ oxforddictionaries.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2016 
  2. "Xenophobia – Define Xenophobia at Dictionary.com"۔ Dictionary.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2016