فاریہ شیخ

پاکستانی اداکارہ
(فاریا شیخ سے رجوع مکرر)

فاریہ شیخ (انگریزی: Faria Sheikh) (ولادت:15 دسمبر 1991ء) ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[1] وہ ڈرامے، عشق نا کریو کوئی، بھروسہ پیار تیرا اور میرا درد نہ جانے کوئی میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔[2]

فاریہ شیخ
معلومات شخصیت
پیدائش 15 دسمبر 1991ء (33 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی اور کیریئر

ترمیم

فاریہ شیخ 15 دسمبر 1991ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔[3] انھوں نے جامعہ کراچی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔

2014ء میں، فاریہ نے مختلف کمپنیوں، ڈیزائنرز اور رسالے کے لیے ماڈلنگ شروع کی۔ اسی دوران ان کو ڈراموں کے لیے پیش کش ملنا شروع ہوا اور انھوں نے پہلا ڈراما رسم میں بطور زویا کام کیا۔[4] 2015ء میں فاریہ نے ڈراما اکیلی اور میرا درد نہ جانے کوئی میں کردار ادا کیا۔ فاریہ نے 2016ء میں تم کون پیا میں سیما کا کردار ادا کیا اور کتنی گرہیں باقی ہيں میں ایک اور کردار ادا کیا۔ ان دونوں ڈرامے کافی مقبول تھے اور اس کی وجہ سے وہ مشہور ہو گئیں۔[5] فاریہ نے ہما کی حیثیت سے ڈراما خالی ہاتھ‎ میں بھی حصہ لیا۔[6] 2018ء میں میرا گھر اور گھرداری میں افشاں کا کردار ادا کیا جو ایک کامیاب ڈراما رہا۔[7]

2019ء میں فاریہ شیخ نے متعدد ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کیے اور وہ بھروسہ پیار تیرا میں بطور ملائکہ مرکزی کردار کے لیے مشہور تھیں۔

فلمو گرافی

ترمیم

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال نام کردار چینل
2014ء رسم زویا جیو ٹی وی
2015ء اکیلی سدرہ ہم ٹی وی
2015ء - 2016ء میرا درد نہ جانے کوئی ماریہ ہم ٹی وی
2016ء نورِ زندگی زیبو جیو ٹی وی[8]
2016ء تم کون پیا سیما اردو 1[9][10]
2016ء کتنی گرہیں باقی ہيں عینی ہم ٹی وی
2017ء بھروسا رمیا اے آر وائی ڈیجیٹل[11][12]
2017ء تیرے بنا عمیر کی بہن جیو ٹی وی
2017ء خالی ہاتھ ہمائما جیو انٹرٹینمینٹ[13][14]
2017ء - 2018ء ادھورا بندھن عرفہ جیو انٹرٹینمینٹ
2017ء - 2018ء ہری ہری چوڑیاں ماہین جیو انٹرٹینمینٹ[15][16]
2018ء میرا گھر اور گھرداری افشاں جیو ٹی وی[17]
2018ء - 2019ء عشق نا کریو کوئی رباب ایکسپریس انٹرٹینمینٹ[18]
2019ء پھر وجہ کیا ہوئی رسبہ اے پلس انٹرٹینمینٹ
2019ء بھروسہ پیار تیرا ملائکہ جیو ٹی وی[19][20]
2019ء میرا رب وارث نادیہ جیو انٹرٹینمینٹ
2019ء - 2020ء ڈولی ڈارلنگ رانی جیو ٹی وی
2019ء - 2020ء ڈر خدا سے سیما جیو ٹی وی[21]

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Faria Sheikh Biography"۔ Moviesplatter۔ 8 جون 2020۔ 2020-07-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-14
  2. "Faria Sheik Biography, Dramas"۔ Pakistan.pk۔ 1 جون 2020
  3. "Now would be a good time to wrap up 'Khaali Haath'"۔ HIP۔ 18 جون 2020۔ 2020-07-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-14
  4. "Imran Abbas & Aiza Khan starrer "Tum Kon Piya" coming soon on Urdu1"۔ Trendingsocial۔ 20 جون 2020
  5. "Khaali Haath: Will Basil ever stop chasing Mashal?"۔ HIP۔ 19 جون 2020۔ 2020-07-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-14
  6. "Faria Sheikh Height, Weight, Age, Body Measurement, Bra Size, Husband"۔ 22 جون 2020۔ 2020-07-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-14
  7. "Faria Sheikh"۔ 21 جون 2020
  8. "Abdullah Kadwani and Asad Qureshi's upcoming drama serial "Noor-e-Zindagi" starts from 15th July 2016"۔ Trendingsocial۔ 14 جون 2020
  9. "Ayeza Khan and Imran Abbas to star in Yasir Nawaz's 'Tum Kon Piya'"۔ HIP۔ 11 جون 2020۔ 2020-09-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-12
  10. "First look: 'Tum Kon Piya' to air on Urdu1 soon"۔ HIP۔ 12 جون 2020۔ 2020-08-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-12
  11. "Bharosa cast"۔ ARY Digital۔ 2 جون 2020
  12. "Bharosa Drama on ARY Digital: Plot, Timings, Promo, Cast"۔ VeryFilmi۔ 3 جون 2020۔ 2021-03-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-12
  13. "Khaali Haath Drama on GEO TV: OST, Timings, Promo, Cast"۔ VeryFilmi۔ 4 جون 2020۔ 2021-03-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-12
  14. "Khaali Haath"۔ HarpalGeo۔ 5 جون 2020
  15. "Drama Serial "HARI HARI CHOORIAN" to Hit TV Screens Soon"۔ The International News۔ 15 جون 2020
  16. "Drama serial 'Hari Hari Choorian' to hit TV screens soon"۔ The International News۔ 16 جون 2020
  17. "Mera Ghar Aur Ghardari cast"۔ HarpalGeo۔ 10 جون 2020
  18. "Ishq Nah Kario Koi airs every Sunday at 9 PM!"۔ HIP۔ 13 جون 2020۔ 2020-07-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-12
  19. "Bharosa Pyar Tera Drama Rating"۔ OyeYeah۔ 6 جون 2020
  20. "Bharosa Pyar Tera cast"۔ HarpalGeo۔ 7 جون 2020
  21. "Drama serial 'Darr Khuda Se' aims to highlight social issues"۔ The Daily Times۔ 9 جون 2020