فاریہ شیخ

پاکستانی اداکارہ

فاریہ شیخ (انگریزی: Faria Sheikh) (ولادت:15 دسمبر 1991ء) ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[1] وہ ڈرامے، عشق نا کریو کوئی، بھروسہ پیار تیرا اور میرا درد نہ جانے کوئی میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔[2]

فاریہ شیخ
معلومات شخصیت
پیدائش 15 دسمبر 1991ء (33 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی اور کیریئر ترمیم

فاریہ شیخ 15 دسمبر 1991ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔[3] انھوں نے جامعہ کراچی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔

2014ء میں، فاریہ نے مختلف کمپنیوں، ڈیزائنرز اور رسالے کے لیے ماڈلنگ شروع کی۔ اسی دوران ان کو ڈراموں کے لیے پیش کش ملنا شروع ہوا اور انھوں نے پہلا ڈراما رسم میں بطور زویا کام کیا۔[4] 2015ء میں فاریہ نے ڈراما اکیلی اور میرا درد نہ جانے کوئی میں کردار ادا کیا۔ فاریہ نے 2016ء میں تم کون پیا میں سیما کا کردار ادا کیا اور کتنی گرہیں باقی ہيں میں ایک اور کردار ادا کیا۔ ان دونوں ڈرامے کافی مقبول تھے اور اس کی وجہ سے وہ مشہور ہو گئیں۔[5] فاریہ نے ہما کی حیثیت سے ڈراما خالی ہاتھ‎ میں بھی حصہ لیا۔[6] 2018ء میں میرا گھر اور گھرداری میں افشاں کا کردار ادا کیا جو ایک کامیاب ڈراما رہا۔[7]

2019ء میں فاریہ شیخ نے متعدد ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کیے اور وہ بھروسہ پیار تیرا میں بطور ملائکہ مرکزی کردار کے لیے مشہور تھیں۔

فلمو گرافی ترمیم

ٹیلی ویژن ترمیم

سال نام کردار چینل
2014ء رسم زویا جیو ٹی وی
2015ء اکیلی سدرہ ہم ٹی وی
2015ء - 2016ء میرا درد نہ جانے کوئی ماریہ ہم ٹی وی
2016ء نورِ زندگی زیبو جیو ٹی وی[8]
2016ء تم کون پیا سیما اردو 1[9][10]
2016ء کتنی گرہیں باقی ہيں عینی ہم ٹی وی
2017ء بھروسا رمیا اے آر وائی ڈیجیٹل[11][12]
2017ء تیرے بنا عمیر کی بہن جیو ٹی وی
2017ء خالی ہاتھ ہمائما جیو انٹرٹینمینٹ[13][14]
2017ء - 2018ء ادھورا بندھن عرفہ جیو انٹرٹینمینٹ
2017ء - 2018ء ہری ہری چوڑیاں ماہین جیو انٹرٹینمینٹ[15][16]
2018ء میرا گھر اور گھرداری افشاں جیو ٹی وی[17]
2018ء - 2019ء عشق نا کریو کوئی رباب ایکسپریس انٹرٹینمینٹ[18]
2019ء پھر وجہ کیا ہوئی رسبہ اے پلس انٹرٹینمینٹ
2019ء بھروسہ پیار تیرا ملائکہ جیو ٹی وی[19][20]
2019ء میرا رب وارث نادیہ جیو انٹرٹینمینٹ
2019ء - 2020ء ڈولی ڈارلنگ رانی جیو ٹی وی
2019ء - 2020ء ڈر خدا سے سیما جیو ٹی وی[21]

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Faria Sheikh Biography"۔ Moviesplatter۔ 8 June 2020۔ 04 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2021 
  2. "Faria Sheik Biography, Dramas"۔ Pakistan.pk۔ 1 June 2020 
  3. "Now would be a good time to wrap up 'Khaali Haath'"۔ HIP۔ 18 June 2020۔ 02 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2021 
  4. "Imran Abbas & Aiza Khan starrer "Tum Kon Piya" coming soon on Urdu1"۔ Trendingsocial۔ 20 June 2020 
  5. "Khaali Haath: Will Basil ever stop chasing Mashal?"۔ HIP۔ 19 June 2020۔ 04 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2021 
  6. "Faria Sheikh Height, Weight, Age, Body Measurement, Bra Size, Husband"۔ 22 June 2020۔ 04 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2021 
  7. "Faria Sheikh"۔ 21 June 2020 
  8. "Abdullah Kadwani and Asad Qureshi's upcoming drama serial "Noor-e-Zindagi" starts from 15th July 2016"۔ Trendingsocial۔ 14 June 2020 
  9. "Ayeza Khan and Imran Abbas to star in Yasir Nawaz's 'Tum Kon Piya'"۔ HIP۔ 11 June 2020۔ 02 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  10. "First look: 'Tum Kon Piya' to air on Urdu1 soon"۔ HIP۔ 12 June 2020۔ 23 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  11. "Bharosa cast"۔ ARY Digital۔ 2 June 2020 
  12. "Bharosa Drama on ARY Digital: Plot, Timings, Promo, Cast"۔ VeryFilmi۔ 3 June 2020۔ 02 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  13. "Khaali Haath Drama on GEO TV: OST, Timings, Promo, Cast"۔ VeryFilmi۔ 4 June 2020۔ 01 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  14. "Khaali Haath"۔ HarpalGeo۔ 5 June 2020 
  15. "Drama Serial "HARI HARI CHOORIAN" to Hit TV Screens Soon"۔ The International News۔ 15 June 2020 
  16. "Drama serial 'Hari Hari Choorian' to hit TV screens soon"۔ The International News۔ 16 June 2020 
  17. "Mera Ghar Aur Ghardari cast"۔ HarpalGeo۔ 10 June 2020 
  18. "Ishq Nah Kario Koi airs every Sunday at 9 PM!"۔ HIP۔ 13 June 2020۔ 02 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2021 
  19. "Bharosa Pyar Tera Drama Rating"۔ OyeYeah۔ 6 June 2020 
  20. "Bharosa Pyar Tera cast"۔ HarpalGeo۔ 7 June 2020 
  21. "Drama serial 'Darr Khuda Se' aims to highlight social issues"۔ The Daily Times۔ 9 June 2020