فراست علی مغل (پیدائش: 31 جولائی 1949ء) | (انتقال: 13 اکتوبر 2022ء) کینیا سے تعلق رکھنے والا ایک کرکٹنگ آل راؤنڈر تھا [1] جو مشرقی افریقی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا تھا۔ اس نے نیوزی لینڈ کے خلاف مشرقی افریقہ کے افتتاحی ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں کھیلا، جو 1975ء کے ورلڈ کپ کا پہلا میچ تھا۔ اس میچ میں، اس نے 45 کا اسکور بنایا، جو مشرقی افریقی کرکٹ ٹیم کی طرف سے اب تک کا سب سے زیادہ سکور ہے۔ اس نے ورلڈ کپ میں مشرقی افریقہ کے تینوں میچ کھیلے، لیکن اپنے میڈیم پیسرز کے ساتھ کوئی وکٹ نہیں لی۔ فراست علی ون ڈے انٹرنیشنل میں بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں کی شروعات کرنے والے پہلے کھلاڑی تھے، جب انھوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔

فراست علی
ذاتی معلومات
مکمل نامفراست علی مغل
پیدائش31 جولائی 1949(1949-07-31)
پنجاب، پاکستان
وفات13 اکتوبر 2022(2022-10-13) (عمر  73 سال)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 1)7 جون 1975  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ14 جون 1975  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 3
رنز بنائے 57
بیٹنگ اوسط 19.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 45
گیندیں کرائیں 144
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 0/0
ماخذ: CricInfo، 20 جنوری 2022

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 13 اکتوبر 2022ء کو 73 سال کی عمر میں ہوا۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Kenya's Greatest Cricket Club of the 60's and 80's"۔ Coastweek۔ 2020۔ 23 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2020 
  2. "Frasat Ali profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2022