فرحانہ افضل
پاکستانی سیاست دان
فرحانہ افضل (انگریزی: Farhana Afzal) (ولادت: 11 مارچ 1964ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو 2008ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی ممبر تھیں۔
فرحانہ افضل | |
---|---|
پنجاب صوبائی اسمبلی کی رکن | |
مدت منصب مئی 2008ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 مارچ 1964ء (60 سال) سرگودھا |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمفرحانہ افضل 11 مارچ 1964ء کو پاکستان کے سرگودھا میں پیدا ہوئی تھیں۔[1]
فرحانہ افضل نے 1982ء میں کنیئرڈ کالج برائے خواتین یونیورسٹی سے بیچلر آف آرٹس کی تعلیم حاصل کیا۔[2]
سیاسی زندگی
ترمیمفرحانہ افضل 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ق) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔[2] فرحانہ 2013ء کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔[3][4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 13 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018
- ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 24 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018
- ↑ "PML-N secures maximum number of reserved seats in NA"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 03 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018
- ↑ "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018