فرحت سیمی
فرحت سیمی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو جون 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے ممبر رہ چکی ہیں۔
فرحت سیمی | |
---|---|
رکن صوبائی اسمبلی سندھ | |
مدت منصب جون 2013 – 28 مئی 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 ستمبر 1968ء (56 سال) رتودیرو |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ان کی سیاسی وابستگی پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمفرحت سیمی 11 ستمبر 1968 کو رتوڈیرو میں پیدا ہوئیں۔ فرحت سیمی نے بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ [1]
سیاسی کیریئر
ترمیم2013 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔ [2]
2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئیں۔فرحت سیمیں متحرک اور سرگرم عمل صوبائی اسمبلی رکن ہیں جو قائمہ کمیٹیوں ، توجہ دلاؤ نوٹس اور اسمبلی کی قراردادوں میں شریک رہیں۔
صوبائی اسمبلی قرارداد
ترمیمفرحت سیمیں نے صوبائی حکومت پنجاب سے آنے والے زہریلے پانی کو روکے تاکہ گھوٹکی کی زرخیز زمینوں کا نقصان نہ ہو کو کی قرارداد پیش کی۔
- صوبائی اسمبلی 25 نومبر کو خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن کے طور پر منانے اور سندھ ایکٹ نمبر 20 سال 2013 کو کی قرارداد پیش کی۔[3]
- ای بولا وائرس کی روک تھام کے لیے سندھ اسمبلی حکومت کو اقدامات کرنے کی سفارش کرتی ہے۔
- کراچی یونیورسٹی میں مختلف زمروں کی درجہ بندی کو ختم کیا جائے تاکہ منصفانہ فضا قائم کی جا سکے۔
- یو آئی ٹی یونیورسٹی بل منظور کیا جائے
حوالہ جات
ترمیم
- ↑ "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 28 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2018
- ↑ "2013 Sindh Assembly women notification" (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2018
- ↑ [غیرموجود "غیرموجود"] تحقق من قيمة
|URL=
(معاونت)۔ پاک ووٹر۔ 21 March 2021