فریزر اینینگ (انگریزی: Fraser Anning) ایک آسٹریلوی سیاست دان ہے جو 10 نومبر 2017ء سے کوئنزلینڈ سے سینیٹر ہے۔ [1] اینینگ انتہائی-دائیں اور امیگریشن مخالف خیالات رکھتا ہے۔ [2][3][4] اسے اسلام پر اپنی رائے کے لیے اسے تنقید کا سامنا ہے، بشول نسل کشی کے لیے نازی فلسفہ کو نرم الفاظ میں کہنا، جسے وہ "امیگریشن مسئلہ" کا حتمی حل (final solution) کہتا ہے۔ نیوزی لینڈ میں ہونے والے کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملوں کے کچھ ہی دیر بعد اس نے امیگریشن پروگرام جس نے مسلم انتہا پسندوں کو یہاں منتقل ہونے کی اجازت دی پر تنقید کی۔ [5][6]

فریزر اینینگ
 

مناصب
رکن آسٹریلوی سینیٹ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
10 نومبر 2017  – 30 جون 2019 
معلومات شخصیت
پیدائش 14 اکتوبر 1949ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسبین   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش گلیڈسٹون   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آسٹریلیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ون نیشن (1997–15 جنوری 2018)
کیٹرز آسٹریلین پارٹی (4 جون 2018–25 اکتوبر 2018)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  ہوٹل مینیجر ،  مویشی پال   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Amy Remeikis (27 September 2017)۔ "One Nation's next-in-line senator mired in legal proceedings since April 2016"۔ The Guardian۔ 10 November 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2017 
  2. Liam Quinn (March 15, 2019)۔ "Australian Senator Fraser Anning condemned for 'contemptible' comments on Christchurch terror attack"۔ Fox News۔ اخذ شدہ بتاریخ March 15, 2019 
  3. Rick Noack (March 15, 2019)۔ "Right-wing Australian senator blames 'immigration' for New Zealand mosque attacks"۔ دی واشنگٹن پوسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ March 15, 2019 
  4. James Morris (March 15, 2019)۔ "Fraser Anning sparks outrage over New Zealand shooting remarks: Far-right Australian senator links mosque massacre to 'growing fears of Muslim presence'"۔ Evening Standard۔ اخذ شدہ بتاریخ March 15, 2019 
  5. Isabella Kwai۔ "Australian Senator Calls for 'Final Solution' to Muslim Immigration"۔ The New York Times۔ The New York Times Company۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2019 
  6. "Senate [Part 1] - 14/08/2018 11:54:59 – Parliament of Australia"۔ parlview.aph.gov.au (بزبان انگریزی)۔ 2018-08-14 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2018