فلپ اینڈریو ہورن (پیدائش:21 جنوری 1960ء) نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1987ء سے 1990ء تک 4 ٹیسٹ اور 4 ایک روزہ میچ کھیلے۔ انھوں نے 1986ء کے کامن ویلتھ گیمز میں بیڈمنٹن میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی بھی کی۔ ہورن اپر ہٹ، ویلنگٹن میں پیدا ہوا تھا۔ ان کے چھوٹے بھائی میٹ نے بھی نیوزی لینڈ کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلی[1]

فل ہارن
فائل:Phil horn nz.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نامفلپ اینڈریو ہورن
پیدائش21 جنوری 1960(1960-01-21)
ویلنگٹن, نیوزی لینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 162)12 مارچ 1987  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ26 اکتوبر 1990  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ (کیپ 55)18 مارچ 1987  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ31 اکتوبر 1987  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 4 4 53 34
رنز بنائے 71 50 2,879 752
بیٹنگ اوسط 10.14 12.50 34.27 26.85
100s/50s 0/0 0/0 5/17 1/3
ٹاپ اسکور 27 18 209 120*
گیندیں کرائیں 0 0 30 0
وکٹ 1
بالنگ اوسط 16.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/5
کیچ/سٹمپ 3/– 0/– 42/– 13/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 مئی 2017

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم