فورٹ عباس
پنجاب پاکستان کا ایک شہر
فورٹ عباس (انگریزی: Fort Abbas) ضلع بہاولنگر، صوبہ پنجاب، پاکستان کا ایک شہر اور تحصیل فورٹ عباس کا صدر مقام ہے۔ یہ ہارون آباد سے 55 کلومیٹر اور بہاولپور سے 140 کلومیٹر دوری پر واقع ہے۔[2]
فورٹ عباس | |
---|---|
فورٹ عباس | |
تاریخ تاسیس | 1927 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
تقسیم اعلیٰ | ضلع بہاولپور |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 30°08′00″N 73°23′00″E / 30.13333°N 73.38333°E |
بلندی | 143 میٹر |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1179223 |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ فورٹ عباس في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2024ء
- ↑ http://tmafortabbas.lgpunjab.org.pk/Union-Councils.html[مردہ ربط]
|
|