فوزیہ حمید
پاکستانی سیاست دان
فوزیہ حمید (انگریزی: Fouzia Hameed) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2014ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی ممبر رہ چکی ہیں۔
فوزیہ حمید | |
---|---|
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن | |
مدت منصب 4 اگست 2014ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | متحدہ قومی موومنٹ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی زندگی
ترمیمفوزیہ حمید 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر متحدہ قومی موومنٹ کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[1][2][3]
فوزیہ حمید نے مارچ 2018ء میں ایم کیو ایم چھوڑ دی اور پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔[4][5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "New PM to take oath on June 5: Nizami: Power transfer process likely to begin on 1st"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 28 May 2013۔ 08 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017
- ↑ "Women, minority seats allotted"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 May 2013۔ 08 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017
- ↑ "Sindh results: List of people allocated reserved seats ready - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 26 May 2013۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017
- ↑ "MQM-Pakistan suffers another blow as two more leaders jump ship - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 4 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2018
- ↑ The Newspaper's Staff Reporter (30 March 2018)۔ "Another woman lawmaker quits MQM-P to join PSP"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2018