فہرست ممالک بلحاظ خام کپاس کی برآمدات
مندرجہ ذیل ممالک کی فہرست بلحاظ خام کپاس برآمدات ہے۔ ڈیٹا 2020 کے لیے ہے، لاکھوں امریکی ڈالرز میں، جیسا کہ انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر نے رپورٹ کیا ہے۔ اس وقت سرفہرست پندرہ ممالک درج ہیں۔
# | ملک | تعداد |
---|---|---|
1 | ریاستہائے متحدہ | 5,952 |
2 | برازیل | 3,226 |
3 | بھارت | 1,448 |
4 | بینن | 450 |
5 | یونان | 450 |
6 | آسٹریلیا | 310 |
7 | برکینا فاسو | 262 |
8 | مصر | 161 |
9 | ترکیہ | 281 |
10 | ازبکستان | 146 |
11 | آئیوری کوسٹ | 139 |
12 | تاجکستان | 135 |
13 | آذربائیجان | 131 |
14 | سوڈان | 123 |
15 | افغانستان | 131 |
حولہ جات
ترمیم- International Trade Centre Statistics (Countries that export raw cotton 2019)