فیصل آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا

فیصل آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا شہر سے 15 کلومیٹر کی مسافت پر جھنگ روڈ پر فیصل آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا موجود ہے، جہاں پاکستان کی قومی ہوا باز کمپنی پی آئی اے کے علاوہ نجی کمپنیوں کے جہاز بھی مسافروں کو اپنی خدمات دیتے ہیں۔

فیصل آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا
Faisalabad International Airport
  • آئی اے ٹی اے: LYP
  • آئی سی اے او: OPFA
    LYP is located in پاکستان
    LYP
    LYP
    پاکستان میں ہوائی اڈے کا محل وقوع
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
عاملپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
خدمتفیصل آباد
محل وقوعپنجاب, پاکستان
بلندی سطح سمندر سے607 فٹ / 185 میٹر
متناسقات31°21′54″N 072°59′41″E / 31.36500°N 72.99472°E / 31.36500; 72.99472
ویب سائٹhttp://faisalabadairport.weebly.com فیصل آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
03/21 2,826 9,272 Concrete
ماخذ: DAFIF[1][2]
فائل:FSDAirport.jpg
فیصل آباد کا ہوائی اڈا

حوالہ جات

ترمیم
  1. OPFA کے متعلق عالمی ہوائی معطیات۔ Source: DAFIF۔
  2. گریٹ سرکل میپر کی ویب سائٹ پر LYP ہوائی اڈے کی معلومات مآخذ: DAFIF (effective Oct. 2006).