بھارت کے سابق فوجی سربراہ۔ مانک شاء نے پاکستان کے ساتھ 1971ء کی جنگ میں بھارتی فوج کی قیادت کی تھی۔ جنھوں نے سنہ انیس سو اکہتر میں پاکستان کے خلاف بھارتی فوج کو کامیابی دلائی تھی اور مشرقی پاکستان کی جگہ بنگلہ دیش کا وجود ہوا تھا۔ بھارت نے اس کامیابی کے لیے انھیں فیلڈ مارشل کے خطاب سے نوازہ تھا۔ آزاد بھارت میں یہ خطاب صرف دو فوجیوں کو ملا ہے۔ مانیک شاء کا جنم انیس سو چودہ میں امرتسر میں ہوا تھا۔ انھوں نے تقریباً چالیس برس تک فوجی خدمات انجام دیں جس میں دوسری عالمی جنگ سمیت پانچ جنگیں شامل ہیں۔ انھیں لڑائی کے دوران میں ایک بار گولی بھی لگی تھی۔ ان کا خاندان پارسی تھا اور ان کے والد ایچ ایف شاء ایک ڈاکٹر تھے جو پنجاب میں جاکر بسے تھے۔ مانیک شاء نے ابتدائی تعلیم امرتسر کالج میں حاصل کی تھی اور بعد میں انھیں انگریزوں کے قائم کیے گئے دہرہ دون کے فوجی انسٹی ٹیوٹ میں تربیت کا موقع ملا تھا۔ 27 جون، 2008ء کو ان کا انتقال ہوا۔

فیلڈ مارشل مانک شاء
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 اپریل 1914ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 جون 2008ء (94 سال)[3][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویلنگٹن [3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا [3]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)[1][4]
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
چیف آف آرمی اسٹاف [5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 جون 1969  – 15 جنوری 1973 
عملی زندگی
مادر علمی ہندوستانی فوجی اکادمی [6]
کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج [7]
رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فوجی افسر [3][1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ برطانوی ہندی فوج [10][11]،  بھارتی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پاک بھارت جنگ 1947 [8]،  دوسری جنگ عظیم [12]،  پاک بھارت جنگ 1971ء [13]،  چین بھارت جنگ ،  پاک بھارت جنگ 1965ء ،  جنگ آزادی بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 ملٹری کراس  [14]
 پدم بھوشن  [14]
 پدم وبھوشن  [14]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت مصنف: وجے کمار سنگھ — عنوان : Leadership in the Indian Army: Biographies of Twelve Soldiers — تاریخ اشاعت: 2005 — صفحہ: 183–184 — ISBN 978-0-7619-3322-9
  2. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/27929417 — بنام: Sam H.F.J. Manekshaw — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب پ ت ٹ تاریخ اشاعت: 30 جون 2008 — The New York Times — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2017
  4. عنوان : Services Chiefs of India — تاریخ اشاعت: 2007 — صفحہ: 59 — ISBN 978-81-7211-162-5
  5. مصنف: وجے کمار سنگھ — عنوان : Leadership in the Indian Army: Biographies of Twelve Soldiers — تاریخ اشاعت: 2005 — صفحہ: 201 — ISBN 978-0-7619-3322-9
  6. مصنف: وجے کمار سنگھ — عنوان : Leadership in the Indian Army: Biographies of Twelve Soldiers — تاریخ اشاعت: 2005 — صفحہ: 186 — ISBN 978-0-7619-3322-9
  7. مصنف: وجے کمار سنگھ — عنوان : Leadership in the Indian Army: Biographies of Twelve Soldiers — تاریخ اشاعت: 2005 — صفحہ: 191 — ISBN 978-0-7619-3322-9
  8. ^ ا ب مصنف: وجے کمار سنگھ — عنوان : Leadership in the Indian Army: Biographies of Twelve Soldiers — تاریخ اشاعت: 2005 — صفحہ: 193–197 — ISBN 978-0-7619-3322-9
  9. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/17446942X — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2020
  10. مصنف: وجے کمار سنگھ — عنوان : Leadership in the Indian Army: Biographies of Twelve Soldiers — تاریخ اشاعت: 2005 — صفحہ: 214–215 — ISBN 978-0-7619-3322-9
  11. مصنف: وجے کمار سنگھ — عنوان : Leadership in the Indian Army: Biographies of Twelve Soldiers — تاریخ اشاعت: 2005 — صفحہ: 188–189 — ISBN 978-0-7619-3322-9
  12. مصنف: وجے کمار سنگھ — عنوان : Leadership in the Indian Army: Biographies of Twelve Soldiers — تاریخ اشاعت: 2005 — صفحہ: 190 — ISBN 978-0-7619-3322-9
  13. http://www.globalsecurity.org/military/world/war/indo-pak_1971.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2017
  14. عنوان : Services Chiefs of India — تاریخ اشاعت: 2007 — صفحہ: 61 — ISBN 978-81-7211-162-5