فیملی فرنٹ
فیملی فرنٹ ایک پاکستانی طربیہ ڈراما سٹ کوم تھا جو 1997ء میں پاکستان میں پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک (پی ٹی وی ورلڈ، موجودہ پی ٹی وی نیوز)پر نشر ہوا۔ اس کی ہدایت کاری وسیم عباس نے کی اور اسے لکھا محمد یونس بٹ نے لکھا۔[1][2][3]
فیملی فرنٹ | |
---|---|
نوعیت | طربیہ ڈراما سٹ کوم |
تحریر | محمد یونس بٹ |
ہدایات | وسیم عباس |
نمایاں اداکار | صبا حمید ثمینہ احمد وسیم عباس ماریہ ہاشمی شہزاد نسیم نعیمہ خان نسیم وکی ارم حسن |
نشر | پاکستان |
زبان | اردو |
نشریات | |
چینل | پی ٹی وی ودلڈ (موجودہپی ٹی وی نیوز) |
1997ء |
اس کے اداکاروں میں صبا حمید، ثمینہ احمد، [1] وسیم عباس، ماریل ہاشمی، نعیمہ خان، ارم حسن، شہزاد نسیم اور نسیم وکی نے کی۔ یہ مزاحیہ شو لوگوں میں بے حد مقبول ہوا اور بہت سارے ٹی وی سیزن تک چلتا رہا۔ سیریز کا اسپن آف سیکوئل، ہم سب عجیب سے ہیں کے عنوان سے آج انٹرٹینمنٹ پر چل رہا ہے۔[4]
کردار
ترمیم- وسیم عباس بطور اعظم[1]
- صبا حمید بطور سنمبل[1]
- ثمینہ احمد بطور نصرت
- انجم شہزاد بطور نوید "بوبی"[1]
- نسیم وکی بطور خوشیا
- ماریہ ہاشمی بطور ہما ابتدائی قسطوں میں
- عروج ناصر بطور ہما بعد میں
- سردار کمال بطور شوکت
- نعیمہ خان بطور کمال کی بیگم
- ارم حسن
- نادیہ افغان
- فرحانہ مقصود
- ناصر چنیوٹی
- سہیل احمد
- کاشف محمود
- سیمی راحیل
- عابد خان بطور کیش خان، جائداد کا کاروباری
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ 6 Pakistani comedy shows that need to make a comeback Dawn (newspaper)، Published 29 مئی 2015, اخذکردہ بتاریخ 10 فروری 2019
- ↑ Profile of actor Waseem Abbas on tv.com.pk website اخذکردہ بتاریخ 10 فروری 2019
- ↑ Rida Lodhi (30 مئی 2021)۔ "After 'Friends'، five Pakistani shows we wish to see reunion of"۔ Express Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2021
- ↑ "E-MediaBuzz: 1990'S FAMILY FRONT COME IN NEW VERSION HUM SAB AJEEB SE HAIN"۔ E-MediaBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2019