فیونا الزبتھ فریزر (پیدائش: 6 ستمبر 1980ء) نیوزی لینڈ کی ایک سابق خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ سے درمیانے بالر کے طور پر کھیلتی ہے۔ وہ 2002ء میں نیوزی لینڈ کے لیے 5 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں نظر آئیں۔ اس نے کینٹربری اور ویلنگٹن کے لیے مقامی اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ [1] [2] فریزر نے 2001ء میں نیوزی لینڈ کرکٹ اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی۔ انھیں 2001ء میں نیوزی لینڈ کے دورہ بھارت کے لیے منتخب کیا گیا تھا، لیکن بعد میں یہ دورہ منسوخ کر دیا گیا تھا۔

فیونا فریزر
فیونا فریزر 2022ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامفیونا الزبتھ فریزر
پیدائش (1980-09-06) 6 ستمبر 1980 (عمر 43 برس)
ویلنگٹن، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 90)26 جون 2002  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ20 جولائی 2002  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2000/01–2001/02کینٹربری
2002/03–2003/04ویلنگٹن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ لسٹ اے
میچ 5 24
رنز بنائے 94 359
بیٹنگ اوسط 94.00 25.64
100s/50s 0/1 0/1
ٹاپ اسکور 54* 54*
گیندیں کرائیں 558
وکٹ 8
بولنگ اوسط 44.37
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/27
کیچ/سٹمپ 1/– 5/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 22 اپریل 2021

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Player Profile: Fiona Fraser"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2021 
  2. "Player Profile: Fiona Fraser"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2021