مرکزی مینیو کھولیں

قبرص کا صدر ریاست اور جمہوریہ قبرص کی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے۔

صدر قبرص
President the Republic of Cyprus
Πρόεδρος της Κυπριακής Δημοκρατίας  (یونانی)
Kıbrıs Cumhuriyeti Cumhurbaşkanı  (ترکی)
Flag of Cyprus.svg
Flag of Cyprus
موجودہ
نیکوس آناستاسیادیس

28 فروری 2013 سے
رہائش صدارتی محل
تقرر کُننِدہ Direct popular vote
مدت عہدہ پانچ سال، ایک با قابل تجدید
تاسیس کنندہ مکاریوس سوم
تشکیل 16 اگست 1960
ویب سائٹ www.presidency.gov.cy

فہرست جمہوریہ قبرص صدور (1960 - موجودہ)ترميم

کلید

§ بلا مقابلہ منتخب
دوران مدت وفات

نام
(پیدائش–وفات)
تصویر منتخب مدت عہدہ جماعت
صدر اسقف مکاریوس سوم
(1913–1977)
  1959
1968
1973[§]
16 اگست 1960 15 جولائی 1974
(معزول)
آزاد سیاست دان
نکوس سامپسون
(1935–2001)
(درحقیقت)
15 جولائی 1974 23 جولائی 1974 پروگریسو فرنٹ
گلافکوس کلیریدیس
(1919–2013)
(قائم مقام)
  23 جولائی 1974 7 دسمبر 1974 متحدہ ڈیموکریٹک پارٹی
صدر اسقف مکاریوس سوم
(1913–1977)
  7 دسمبر 1974
(بحال)
3 اگست 1977[†] آزاد سیاست دان
سپائروس کیپریانو
(1932–2002)
(قائم مقام)
  3 اگست 1977 3 ستمبر 1977 ڈیموکریٹک پارٹی (قبرص)
سپائروس کیپریانو
(1932–2002)
1978[§]
1983
3 ستمبر 1977 28 فروری 1988
جارج واسیلیو
(پیدائش 1931)
1988 28 فروری 1988 28 فروری 1993 آزاد سیاست دان
حمایت
پروگریسو پارٹی آف ورکنگ پیپل
گلافکوس کلیریدیس
(1919–2013)
  1993
1998
28 فروری 1993 28 فروری 2003 ڈیموکریٹک ریلی
تاسوس پاپادوپولوس
(1934–2008)
  2003 28 فروری 2003 28 فروری 2008 ڈیموکریٹک پارٹی (قبرص)
حمایت
پروگریسو پارٹی آف ورکنگ پیپل
دیمیتریس خریستوفیاس
(پیدائش 1946)
  2008 28 فروری 2008 28 فروری 2013 پروگریسو پارٹی آف ورکنگ پیپل
نیکوس آناستاسیادیس
(پیدائش 1946)
  2013
2018
28 فروری 2013 برسر منصب ڈیموکریٹک ریلی

بیرونی روابطترميم

حوالہ جاتترميم