قطب الدین سہالوی
مغل فرمانروا اورنگزیب عالمگیر کے وزیر مذہبی امور، جن کا تعلق بھارت کے صوبہ اترپردیش کے قصبے سہالی سے تھا۔ آپ کا نام ملا قطب الدین سہالوی بن عبد الحلیم بن عبد الکریم ہے۔ فاضلِ جید، عارف فنون رسمیہ، ماہر علوم نقلیہ و عقلیہ، فقیہ اصولی تھے۔ آپ برصغیر میں دینی علوم کا معروف نصاب درس نظامی کو مرتب کرنے والے ملا نظام الدین محمد سہالوی فرنگی محلی کے والد ہیں۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "FirangiMahal.com"۔ 2022-04-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-04