قمر انجم

اردو شاعر اور نعت خواں

قمر انجم پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نعتیہ شاعر تھے۔

قمر انجم
لقبادیب اور شاعر
ذاتی
پیدائش1926ء
وفات18,مارچ 1999ء
مذہباسلام
فرقہنعتیہ شاعر
مرتبہ
دورجدید دور

حالات زندگی

ترمیم

قلمی نام قمر انجم اصل نام قمر الدین احمد تھا ان کے والد نام صوفی محمد بخش قادری تھا۔ وہ 1926ء اودے پور راجھستان میں پیدا ہوئے۔ 18 مارچ 1999ء کراچی، پاکستان میں فوت ہوئے۔ ان کی تدفین کراچی سندھ میں کی گئی[1]

مجموعہ کلام

ترمیم
  • حسنت جمیع خصالہ (1979ء)
  • بلغ العلی بکمالہ
  • ستون نعت (1993ء)[2]

حوالہ جات

ترمیم