قومی رنگ عام طور پر کسی ملک کی قومی علامات کا حصہ ہوتا ہے۔ کئی ممالک اور ریاستوں نے ایک یا دو رنگوں کو قومی رنگ یا ریاستی کے طور پر اپنا لیا ہے۔ یہ رنگ کثرت استعمال و مقبولیت کی وجہ سے یہ حیثیت اختیار کر گئے ہیں۔ قومی رنگ اکثر ذرائع ابلاغ اور کھیلوں میں کسی ملکی کی ٹیم کو شناخت دینے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔

فہرست ترمیم

ملک پرچم بنیادی رنگ ثانوی رنگوں مزید معلومات
ارجنٹائن   ہلکا نیلا اور سفید[1]
آسٹریلیا   سبز اور سنہری[2] سرخ،سفید اور نیلا آسٹریلیا کا قومی رنگ
کینیڈا   سرخ اور سفید[3] سیاہ[متنازع ] کینیڈا کا قومی رنگ
چیک جمہوریہ   سفید، سرخ اور نیلا[4][5][6][7] National colours of the Czech Republic
یونان   نیلا اور سفید یونان کا قومی رنگ
اسرائیل   نیلا اور سفید[8] اسرائیل کا قومی رنگ
اطالیہ   سبز، سفید اور سرخ[9] آسمانی اطالیہ کا قومی رنگ
ملیشیا   سنہری اور سیاہ سرخ، سفید، پیلا اور نیلا ملیشیا کا قومی رنگ
نیدرلینڈز   مالٹائی نیدرلینڈز کا قومی رنگ
نیوزی لینڈ   سیاہ[10] سفید، سلیٹی اور سرخ نیوزی لینڈ کا قومی رنگ
پاکستان   سبز اور سفید پاکستان کا قومی رنگ
سربیا   سرخ، نیلا اور سفید[11][12][13] سربیا کا قومی رنگ
برطانیہ   سرخ، سفید اور نیلا National colours of the United Kingdom
امریکہ   سرخ، سفید اور نیلا امریکہ کا قومی رنگ
یوکرین   نیلا اور پیلا یوکریں کا قومی رنگ
فن لینڈ   سفید اور نیلا کاشنی اور سرخ فن لینڈ کا قومی رنگ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Símbolos nacionales"۔ Government of Argentina۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2014 
  2. "Our national symbols"۔ Government of Australia۔ 1 November 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2013 
  3. "National Colours - Red and White"۔ Government of Canada۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2013 
  4. http://www.hrad.cz/cs/ceska-republika/statni-symboly.shtml
  5. cs:Státní barvy České republiky
  6. Symboly současné České republiky «Vlast.cz
  7. "آرکائیو کاپی"۔ 02 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2014 
  8. "Israel National Symbols: The Israeli Flag"۔ Jewish Virtual Library۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2014 
  9. Nicola Ferorelli (1925)۔ La vera origine del tricolore italiano۔ Rassegna storica del Risorgimento۔ 12 
  10. "Design of The New Zealand Orders Insignia"۔ The Department of the Prime Minister and Cabinet, حکومت نیوزی لینڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2013 
  11. The Journal of the Orders & Medals Research Society of Great Britain۔ Orders and Medals Research Society۔ 1969۔ صفحہ: 207)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2014 
  12. Chronicles۔ Rockford Institute۔ 1994۔ صفحہ: 39۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2014 
  13. Nigel Thomas، Krunoslav Mikulan (2006)۔ The Yugoslav Wars (2): Bosnia, Kosovo and Macedonia 1992 - 2001۔ Osprey Publishing۔ صفحہ: 58–۔ ISBN 978-1-84176-964-6۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2014 

سانچہ:Color topics