قیوم اسٹیڈیم، پشاور

(قیوم اسٹیڈیم سے رجوع مکرر)

قیوم اسٹیڈیم، پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے جو مخلتف کھیلوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ گراؤنڈ زیادہ تر فٹ بال کے میچوں کے کھیلنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

قیوم اسٹیڈیم
کیو۔ایس
 پاکستان
مکمل نامقیوم اسٹیڈیم(سرکاری نا،)
مقامپشاور، پاکستان
مالکحکومت خیبر پختونخوا
عاملحکومت خیبر پختونخوا
گنجائش15،000
سطحگھاس
افتتاح1975
کرایہ دار
پشاور فٹ بال ٹیم
باکسنگ کلب
اتھلیٹکس
پشاور اولمپک ٹیم
پشاور بیڈمنٹن کلب
کراٹے کلب
پشاور کلب گراؤنڈ

کرکٹ

ترمیم

اس گراؤنڈ کی تاریخ قیام پاکستان سے پہلے کی ہے۔ اس گراؤنڈ میں پہلا میچ 22 نومبر 1935 کو سندھ اور آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے درمیان ہوا؛ اس میچ کو کراچی کے 5000 تماشائیوں نے دیکھا۔ قیوم اسٹیڈیم کی اپنی ایک کرکٹ اکیڈمی بھی ہے۔

کشتی

ترمیم

دنیا کے مشہور پہلوان، جاپان سے تعلق رکھنے والے محمد حسین انوکی اپنی ٹیم کے ہمراہ جاپان سے قیوم اسٹیڈیم پشاور آئے اور ایک امن میلے میں حصہ لیا۔ اس گراؤند میں کشتی کے مقابلے بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔

سکواش

ترمیم
 
جہانگیر خان، سکواش ورلڈ اوپن کے چھ مرتبہ کے فاتح

اس گراؤنڈ میں سکواش کے میچ بھی کھیلے جاتے ہیں۔ اس گراؤنڈ میں جہانگیر خان اور جان شیر خان بھی کھیل چکے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم