قیوم اسٹیڈیم، پشاور
قیوم اسٹیڈیم، پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے جو مخلتف کھیلوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ گراؤنڈ زیادہ تر فٹ بال کے میچوں کے کھیلنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
کیو۔ایس | |
پاکستان | |
مکمل نام | قیوم اسٹیڈیم(سرکاری نا،) |
---|---|
مقام | پشاور، پاکستان |
مالک | حکومت خیبر پختونخوا |
عامل | حکومت خیبر پختونخوا |
گنجائش | 15،000 |
سطح | گھاس |
افتتاح | 1975 |
کرایہ دار | |
پشاور فٹ بال ٹیم باکسنگ کلب اتھلیٹکس پشاور اولمپک ٹیم پشاور بیڈمنٹن کلب کراٹے کلب پشاور کلب گراؤنڈ |
کرکٹ
ترمیماس گراؤنڈ کی تاریخ قیام پاکستان سے پہلے کی ہے۔ اس گراؤنڈ میں پہلا میچ 22 نومبر 1935 کو سندھ اور آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے درمیان ہوا؛ اس میچ کو کراچی کے 5000 تماشائیوں نے دیکھا۔ قیوم اسٹیڈیم کی اپنی ایک کرکٹ اکیڈمی بھی ہے۔
کشتی
ترمیمدنیا کے مشہور پہلوان، جاپان سے تعلق رکھنے والے محمد حسین انوکی اپنی ٹیم کے ہمراہ جاپان سے قیوم اسٹیڈیم پشاور آئے اور ایک امن میلے میں حصہ لیا۔ اس گراؤند میں کشتی کے مقابلے بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔
سکواش
ترمیماس گراؤنڈ میں سکواش کے میچ بھی کھیلے جاتے ہیں۔ اس گراؤنڈ میں جہانگیر خان اور جان شیر خان بھی کھیل چکے ہیں۔